Al-Qur'an Online Academy
Al-Qur'an Online Academy provide online Quran classes all over the world from basic to advanced level
Surat No 5 : سورة المائدة - Ayat No 48
وَ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہِ مِنَ الۡکِتٰبِ وَ مُہَیۡمِنًا عَلَیۡہِ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَہُمۡ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَ لَا تَتَّبِعۡ اَہۡوَآءَہُمۡ عَمَّا جَآءَکَ مِنَ الۡحَقِّ ؕ لِکُلٍّ جَعَلۡنَا مِنۡکُمۡ شِرۡعَۃً وَّ مِنۡہَاجًا ؕ وَ لَوۡ شَآءَ اللّٰہُ لَجَعَلَکُمۡ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً وَّ لٰکِنۡ لِّیَبۡلُوَکُمۡ فِیۡ مَاۤ اٰتٰىکُمۡ فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ ؕ اِلَی اللّٰہِ مَرۡجِعُکُمۡ جَمِیۡعًا فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿ۙ۴۸﴾
اور ہم نے آپ کی طرف حق کے ساتھ یہ کتاب نازل فرمائی ہے جو اپنے سے اگلی کتابوں کی تصدیق کرنے والی ہے اور ان کی محافظ ہے اس لئے آپ ان کے آپس کے معاملات میں اسی اللہ کی اُتاری ہوئی کتاب کے ساتھ حکم کیجئے ، اس حق سے ہٹ کر ان کی خواہشوں کے پیچھے نہ جائیے تم میں سے ہر ایک کے لئے ہم نے ایک دستور اور راہ مقرر کر دی اگر منظور مولٰی ہوتا تو تم سب کو ایک ہی
امت بنا دیتا لیکن اس کی چاہت ہے کہ جو تمہیں دیا ہے اس میں تمہیں آزمائے تم نیکیوں کی طرف جلدی کرو تم سب کا رجوع اللہ ہی کی طرف ہے ، پھر وہ تمہیں ہر وہ چیز بتا دے گا ، جس میں تم اختلاف کرتے رہتے تھے ۔
Al-Qur'an Online Academy
Offering complete Quranic Studies.
of Qur'an (Qaida)
of Qur'an (Nazra)
Doaian
e Din (Basic)
Memorization of Qur'an ( Hefz e Qur'an)
'an with translation and tafseer
Ahadith
Roles of Fiqh
Classes available through WhatsApp, Skype, Zoom .
Pervide services all over the world and 24/7 classes.
Three days free trial .
Contact us 00923035999293
07/07/2023
" من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين " .
رواه الحاكم ( 2 / 399 ) ومعرفة السنن و الآثارللبيهقي ( ج4 ص 418)
ترجمہ
جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے۔
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد🌹
نَزَّلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ وَ اَنْزَلَ التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ(3)مِنْ قَبْلُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَ اَنْزَلَ الْفُرْقَانَ۬ؕ-اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌؕ-وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ(4)
اس نے تم پر یہ سچی کتاب اتاری جوپہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اس نے اس سے پہلے تورات اور انجیل نازل فرمائی۔ لوگوں کوہدایت دیتی اور (اللہ نے ) حق وباطل میں فرق اتارا ۔ بیشک وہ لوگ جنہوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا ان کے لئے سخت عذاب ہے اوراللہ غالب بدلہ لینے والا ہے۔
06/07/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Umair Rajput, Ch Arbab Kahlo, Adan Minahil
04/07/2023
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر9
ترجمہ : بے شک یہ ذکر (قرآن مجید) ہم نے نازل کیا اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔
03/07/2023
عن عثمان بن عفان -رضي الله عنه- عن النبي -صلى الله عليه وسلم- قال: «خَيرُكُم من تعلَّمَ القرآنَ وعلَّمَهُ».
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن کریم سیکھے اور ( دوسروں) کو سیکھائے ۔
The Prophet (ﷺ) said, "The best among you (Muslims) are those who learn the Qur'an and teach it."
القرآن آن لائن اکیڈمی
ناظرہ قرآن مجید ( مع تجوید ) تا ترجمہ تفسیر ، ایک مکمل پلیٹ فارم ۔
جہاں ہر عمر اور تقریباً دنیا کے تمام ممالک میں رہنے والے لوگوں کے لیے اردو اور انگریزی میڈیم کر ساتھ قرآن مجید کی تعلیم کا انتظام موجود ہے ۔
Al-Qur'an Online Academy
Offering complete Quranic Studies.
of Qur'an (Qaida)
of Qur'an (Nazra)
Doaian
e Din (Basic)
Memorization of Qur'an ( Hefz e Qur'an)
'an with translation and tafseer
Ahadith
Roles of Fiqh
Classes available through WhatsApp, Skype, Zoom .
Pervide services all over the world and 24/7 classes.
Three days free trial .
Contact us 00923035999293
ایام تشریق اور تکبیرات تشریق ۔
9 ذی الحجہ سے لے کر 13 ذی الحجہ کو ایام تشریق شمار کیا جاتا ہے ۔ ان میں 9 ذی الحجہ کی نماز فجر سے لے کر 13 ذی الحجہ کی نماز عصر میں فرض نماز کے ادائیگی کے بعد کم از کم ایک بار بلند آواز سے تکبیر تشریق یعنی ۔
’’اللہُ أَکْبَرُ اللہُ أَکْبَرُ، لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ، اللہُ أَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ‘‘
پڑھنا واجب اور زیادہ دفعہ پڑھنا افضل ہے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Faisalabad
37250