Jamia Tul Madina Quba Masjid , Faisalabad

Jamia Tul Madina Quba Masjid , Faisalabad Jamia Tul Madina Quba Masjid

22/03/2026

مہمان کو دروازے تک رخصت کریں

جامع مسجد قباء فیصل ٹاؤن ویسٹ کینال روڈ فیصل آباد میں عید الفطر کی نماز 7:15 پر ادا کی جائے گی۔
20/03/2026

جامع مسجد قباء فیصل ٹاؤن ویسٹ کینال روڈ فیصل آباد میں عید الفطر کی نماز 7:15 پر ادا کی جائے گی۔

20/03/2026
16/03/2026

چھبیس (26) رمضان المبارک کا بابرکت دن عاشقانِ رسول کی عالمی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے بانی، امیرِ اہلِ سنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا یومِ ولادت ہے۔

امیرِ اہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کے فیضانِ نظر سے امتِ محبوب (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم) کی دینی و اخلاقی تربیت کے لیے جو تعلیمی نظام قائم ہوا ہے وہ آج دنیا بھر میں علمِ دین کی روشنیاں بکھیر رہا ہے۔ الحمد للہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے منظور شدہ دعوتِ اسلامی کے 'کنزالمدارس بورڈ' کے زیرِ انتظام ہزاروں طلبہ و طالبات درسِ نظامی (الدراسات العربية والإسلامية)، کلیۃ الشریعہ، دورات اور مختلف تخصصات (Specializations) میں زیورِ علم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ اللہ پاک امیر اہلسنت کو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرمائے۔ آمین۔

15/03/2026

کنزالمدارس بورڈ پورٹل ایپ (KMBS Portal App) اب پلے اسٹور پر لانچ کر دی گئی ہے۔

یہ ایپ کنزالمدارس بورڈ کے طلباء، اساتذہ اور ملحقہ اداروں کی سہولت کے لیے متعارف کروائی گئی ہے۔

ایپ کی اہم خصوصیات:

فوری نتائج: اپنے سالانہ امتحانات کے نتائج براہِ راست اور محفوظ طریقے سے ایپ پر دیکھیں۔

ڈیجیٹل لائبریری اور نصاب: درسِ نظامی کا مکمل نصاب، درسی و حوالہ جاتی کتب، اور کنز لیکچر سیریز تک رسائی حاصل کریں۔

بورڈ کی آفیشل اپ ڈیٹس: کنزالمدارس کے تازہ ترین اعلانات، سرکلرز اور پالیسیوں سے باخبر رہیں۔

پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیجیے:


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.kmbglobal

15/03/2026

ولی کامل

Address

Jamia Tul Madina Quba Masjid Faisal Town West Canal Road
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923041010172

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Madina Quba Masjid , Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Tul Madina Quba Masjid , Faisalabad:

Shortcuts

Share