02/12/2025
Dear students do apply in essay competition to get free visit of Moscow Russia
Books Readers forum
02/12/2025
Dear students do apply in essay competition to get free visit of Moscow Russia
30/10/2025
آج مورخہ تیس اکتوبر 2025 کو جامعہ پنجاب لاہور کے چیف لائبریرین جناب محمد ہارون عثمانی صاحب ریٹائر ہو گئے۔
طلبہ و اساتذہ میں کتاب دوستی پیدا کرنے میں ان کا مثبت کردار یاد رہے گا۔
Muhammad Haroon Usmani
26/10/2025
نہری کالونیاں اور طبقہ: پنجاب میں برطانوی زرعی پالیسی اور سماجی تشکیل (1880–1940)
فریحہ ظفر
20/10/2025
کتاب: کارپوریٹ سامراج
(سماج، سیاست، معیشت، علم اور مزاحمت)
مصنف: اصغر علی دشتی
کتاب کی اصل قیمت 3000 روپے ہے لیکن ایڈوانس بکنگ پر صرف 1500 روپے۔
مفت ہوم ڈلیوری کے ساتھ۔
صفحات: 450
رابطہ: 03004827500-
عکس پبلیکیشنز
19/10/2025
The book published by Prof Dr Mujahid Kamran, Retired Prof of Physics, Ex-VC of University of the Punjab, Lahore. Pages 675, published on 18 October 2025, published by Sange meel publishers.
23/08/2025
جابز وزیٹنگ فیکلٹی
15 مارچ 2025 کو ریڈرز فورم گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج فیصل آباد کے تحت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال صاحب کے کلام "شکوہ جواب شکوہ" کے پنجابی ترجمہ کو پیش کیا گیا جو ڈاکٹر انور عنیق صاحب (اسسٹنٹ پروفیسر آف پنجابی) نے مکمل کیا۔ یہ پنجابی ترجمہ پبلش کے بعد کتابی شکل میں آ بھی آ چکا ہے۔ پروگرام کا انعقاد ریڈرز فورم کے ایڈوائزر علی افضل عاجز صاحب (لیکچرر انگلش) اور ریڈرز فورم کے انچارج سید مجتبی حسن صاحب (ایسوسی ایٹ پروفیسر اردو) اور طلبہ نے کیا۔۔۔
15/12/2024
A session on the topic "Fall of Dhaka 16 Dec 1971" at Staff Room of Govt Islamia Graduate College Sargodha Road Faisalabad. . .
سقوط ڈھاکہ پر آج ہونے والے سیشن کی جھلکیاں
10/12/2024
15/11/2024
بک کلب پنجاب یونیورسٹی لاہور
https://www.facebook.com/share/19gBSa8pw3/