04/03/2024
Class 10 Evening Morning complete Papers
physics professor
04/03/2024
Class 10 Evening Morning complete Papers
انٹرمیڈیٹ یعنی گیارہویں اوربارویں جماعت کا ایڈمیشن بھیجنے کی اخری تاریخ 20 جنوری 2024 ہے
01/11/2023
کون کون اس عمل کو سپورٹ کرتا ہے اور کون نہیں؟
All Punjab Boards
9th Result: 22 Aug 2023
اگر حکومت کوخسارہ پورا کرنےکیلئےبجلی اور پیٹرول ہی نظر آتاہے تو سرکاری افسران کا مفت پیٹرول اور بجلی بند کرکےخسارہ پورا کیاجائے
میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے۔۔
محرم کے 10 دن بحیثیت مسلمان پانی پلا کر اور کھانے کی اشیا تقسیم کر کے بہت ثواب کمایا ہے۔
لیکن 11ویں دن سے یہ رواج ختم ہو جائے گا دوبارہ پانی پلانے کی بجائے گلاس دکان سے چھپا لیے جائیں گے کوئی بندہ کسی کو پانی پلانا گوارہ نہیں کرے گا کیوں کہ محرم گزر چکا ہے اور دوبارہ دنیا داری حاوی ہو چکی ہو گی اور ساتھ ہی کسی غریب کو کھانا کھلانے کی بجائے غریب کا حق کھانا شروع ہو جائے گا۔
28/07/2023
Please Share This post
28/07/2023
Matric Results Update
وسائل کی ملکیت انسان میں غرور پیدا کرتی ہے،
اور دلائل کی صلاحیت انسان میں شعور پیدا کرتی ہے