09/01/2024
9th physic 7 chapter exSQ
math physic
09/01/2024
9th physic 7 chapter exSQ
09/01/2024
کلرک ٹیچرکو کرسی تک نہ دے؟
اے ای او اپنے سے عمررسیدہ ٹیچر کو اخلاق نہ دے؟
ریٹاٸرڈ فوجی سب کچھ ٹھیک ھونے کے باوجود آنکھیں نکالے اور رعب جھاڑے۔؟
ڈپٹی اور ڈی ای او استاد کو تیسری دنیا کی مخلوق سمجھے اور توھین کرے۔۔
استاد کا ھر جائز کام بغیر رشوت کے ناممکن ھو۔؟
ایسے معاشرے میں
آپ ٹیچرز ڈے کی بات کرتے ھو۔۔۔
صاحب آپ تو کمال کرتے ھو۔۔
کل سوموار سے تمام اسکول روٹین کے مطابق کھول دیے جائیں گے
جو بچہ آشوب چشم میں مبتلا ہو گا اسے مکمل صحت یاب ہونے تک رخصت دی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ