22/03/2024
امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب جاوید قصوری صاحب جامع مسجد بدر میں خطبہ جمعہ بیان فرما رہے ہیں بے شک مولانا صاحب کا انداز بیان دلوں میں گھر کر جانے والا ہوتا ہے خوبصورت آواز کے مالک مولانا جاوید قصوری صاحب جب بیان کرتے ہیں تو دل کو سکون اور راحت ملتی ہے اہل علاقہ نے نماز جمعہ میں کثیر تعداد میں شرکت کی
22/03/2024
آج 22 مارچ بروز جمعہ جامع مسجد بدر جدہ سلیمانیہ کالونی گلی نمبر 6 میں نماز جمعہ کا خطبہ حضرت مولانا جاوید احمد قصوری صاحب امیر جماعت اسلامی وسطی صوبہ پنجاب ارشاد فرمائيں گے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ 1 بجے سے پہلے جامع مسجد بدر میں تشریف لائيں
15/03/2024
جمعتہ المبارک کا خطبہ کچھ دیر میں میاں مقصود صاحب صدر علماء مشائخ پاکستان خطاب کریں
27/09/2023
جامع مسجد بدر جدہ سلیمانیہ کالونی میں آج 12 ربیع الاول کے حوالے سے محفل سیرت النبی ﷺ منعقد ہوئی۔اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس میں مولانا محمد امجد صاحب (پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ) نے محفل میں شرکت کرنے والے افراد کو بڑے اچھے انداز میں نبی پاک ﷺ کی سیرت پر روشنی ڈالی۔
27/09/2023
جامع مسجد بدر جدہ سلیمانیہ کالونی میں آج 12 ربیع الاول کے حوالے سے محفل سیرت النبی ﷺ منعقد ہوئی جس میں مولانا محمد امجد صاحب (پی ایچ ڈی علوم اسلامیہ) نے محفل میں شرکت کرنے والے افراد کو بڑے اچھے انداز میں نبی پاک ﷺ کی سیرت پر روشنی ڈالی۔
20/04/2023
انشاء اللّه عید الفطر کی نماز 7:15 پر ادا کی جائے گی