08/03/2026
محترم والدین ۔ آپکو مطلع کرنا تھا آپ کے بچوں کا مستقبل عامر نیازی نے برباد کر دیا ہے ۔ آپ کے بچے کا داخلہ پرائیویٹ ہے ۔ آپکا بچہ مستقبل میں کسی گورنمنٹ کی سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا ہے۔اور نہ کوئ کالج فیس میں رعایت دے گا۔۔ داخلہ فیس میں بے جا اضافہ کیا گیا جبکہ بورڈ کی فیس 2500 ہے اور اپ سے 6000 سے 8000 فی بچہ وصول کرنے کے بعد بھی داخلہ پرائیویٹ بھیجا گیا تاکہ زیادہ منافع کما سکے ۔ مزید فیس نہ دیں اور سلپ جی سی یونیورسٹی کے سامنے شاپ سے ب فارم دکھا کے نکلوا لیں۔