اصلاح کیجئے

اصلاح کیجئے

Share

Explore Quran and Hadith teachings with us. 📖 Get inspired and grow daily!

16/11/2024

"مسکرائیں، کیونکہ یہ صدقہ ہے۔" (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم)

15/11/2024

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

15/11/2024

"اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔" (قرآن 2:286)

14/11/2024

"Achha karo, Allah tumhare liye achha karega." - Quran 28:77

13/11/2024

ڈر قوموں کی حیاتِ معنوی کے لیے مرض الموت کا درجہ رکھتا ہے.!!

-مولانا ابوالکلام آزاد

30/08/2024

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جمعہ کا دن آتا ہے تو فرشتے جامع مسجد کے دروازے پر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں، سب سے پہلے آنے والا اونٹ کی قربانی دینے والے کی طرح لکھا جاتا ہے۔ اس کے بعد آنے والا گائے کی قربانی دینے والے کی طرح پھر مینڈھے کی قربانی کا ثواب رہتا ہے۔ اس کے بعد مرغی کا، اس کے بعد انڈے کا۔ لیکن جب امام ( خطبہ دینے کے لیے ) باہر آجاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے دفاتر بند کر دیتے ہیں اور خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔صحیح بخاری

22/08/2024

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًا» وَفِي رِوَايَةٍ «كفافا» . مُتَّفق عَلَيْهِ

ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی:’’ اے اللہ! آل محمد (ﷺ) کو صرف اتنا رزق عطا فرما کہ ان کے جسم و جان کا رشتہ برقرار رہ سکے۔‘‘ متفق علیہ۔

21/08/2024

ترجمہ:
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ دو نعمتیں ایسی ہیں، جن کے بارے میں بہت سے لوگ دھوکے میں ہیں:
1. صحت
2. فراغت

18/08/2024

Tap Follow for daily Quran and Hadith lessons!

17/08/2024

Tap Follow for daily Quran and Hadith lessons!

17/08/2024

Tap Follow for daily Quran and Hadith lessons!

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Faisalabad