27/05/2026
Eid ul Adha Mubarak-26💐🐑🐂
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Taha Public School Sui, Muhammad Colony Sui Gas Air port Road, Faisalabad.
27/05/2026
Eid ul Adha Mubarak-26💐🐑🐂
16/05/2026
05/04/2026
Monthly Test March-26
19/02/2026
علم اور روشنی کے سفر کے ساتھ ساتھ، بابرکت مہینے کی رونقیں! 📚🌙
طہٰ پبلک اسکول کے تمام اساتذہ، طلباء اور والدین کو رمضان المبارک مبارک ہو۔ دعا ہے کہ یہ مہینہ ہمارے بچوں کی زندگیوں میں نظم و ضبط اور تقویٰ لے کر آئے۔
25/01/2026
🫡🥰📖✏️
اہم اطلاع
تمام غیر حاضر طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ مورخہ 26/01/2026 تک اسکول اپنی میں حاضری یقینی بنائیں۔ مقررہ تاریخ تک حاضر نہ ہونے کی صورت میں ان کا نام اسکول سے خارج کر دیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری والدین پر عائد ہوگی۔
انتظامیہ
طہ پبلک سکول سوئی
رابطہ نمبر 03313031746
18/01/2026
Start your transformative journey: New admissions open for session 2026❤️
15/01/2026
A new chapter begins, filled with opportunities for growth and progress.🌹🫡
تعلیم کی نئی صبح کا آغاز! 🌞
🏫 طہٰ پبلک اسکول سوئی میں خوش آمدید! 💐
پلے گروپ سے ساتویں جماعت تک کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے۔ 📚
نئے عزم، نیا حوصلہ، نئی منزلیں! ✨
📢 اطلاع برائےمحترم والدین!
السلام علیکم♥️
📘 آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ تعلیمی 🆕 سیشن جو کہ 2026-01-12 سے باقاعدہ کلاسز شروع ہو رہی ہیں 📝
💰 لہٰذا تمام والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں کے بقایاجات (فیس) فوراً جمع کروائیں
⚠️ واضح ہدایت:
❌ چونکہ یہ نیا سیشن شروع ہوا ہے ، اس لیے کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔
🚫 جن بچوں کی فیس جمع نہیں ہوگی، انہیں کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
↩️ فیس جمع نہ ہونے کی صورت میں بچوں کو واپس بھیجا جا سکتا ہے۔
👨👩👧👦 براہِ کرم اپنے بچوں کو روزانہ اسکول بھیجیں، غیر حاضری کی صورت میں جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا اور بروقت فیس جمع کروا کر خود بھی اور اپنے بچے کو بھی پریشانی سے بچائیں
🙏 شکریہ
🏫 انتظامیہ
طٰہ پبلک اسکول سوئی