25/06/2026
”اچھی کتاب اچھی غذا کی مانند ہوتی ہے۔ اس کا کچھ حصہ سوچ کی بہتری دیتا ہے، کچھ حصہ خود اعتمادی پیدا کرتا ہے، کچھ علم و فہم میں اضافہ کرتا ہے اور کچھ روح و کردار کو مضبوط بناتا ہے۔“
بقلم: ڈاکٹر عزت اللہ وزیر