Shahzad Views And Thoughts

Shahzad Views And Thoughts Lectures Tourism etc.

23/09/2024

10 مرے گھر کا اپر پورشن کرایہ کے لیے خالی ہے۔کھلے اور بڑے بڑے کمرے 2 بیڈ روم اٹیچ باتھ کشادہ ٹی وی لاؤنج سٹڈی روم ٹیریس۔ المعصوم ٹاؤن فیصل آباد 03216654782

16/07/2024
08/07/2024

عبداللہ الجدلی تابعی رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے فرمایا:کیا تم لوگ اپنے منبروں پر رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دیتے ہو(العیادباللہ)؟میں نے عرض کی کون ہے جو یہ حرکت کرسکتا ہے؟ام سلمہ(ر) نےمجھ سےفرمایا:کیاتم لوگ علی رضی اللہ عنہ اور اس سے محبت رکھنے والوں کو منبروں پر گالیاں نہیں دیتے؟اور میں گواہی دیتی ہوں کے بیشک خود رسول اللہ(ص) علی(ر) سے محبت فرمایاکرتے تھے.(ابی یعلی 7013،زبیرعلیزئ فی مشکوۃ 6101 )
ادارہ فکراسحاق (رح) فیصل آباد

01/05/2024

یہ کیسا مزاق ہے لیبر ڈے پر لیبر کام پے اور افسران چھٹی پر

25/04/2024

پاکستان میں خلائی مخلوق اور اشرافیہ امیر سے امیر تر ہو رہے ہیں اور پاکستان مقروض سے مقروض تر۔آخر کیوں ؟

18/02/2024

لا قانونیت اور ظالمانہ و جابرانہ مہنگائی ہے۔یا اللہ ان حکمرانوں کو پکڑ،انکی گرفت فرما اور ان کو ادھیڑ کر رکھ دے۔آمین ثم آمین

20/01/2024

حکومت بتاۓ کہ یوٹیلیٹی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹ کیا بد معاشی ہے؟

Address

People Colony
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Views And Thoughts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share