خدا کرے میرے حصے کے
مچھڑ بھی تمہیں کاٹیں 🙃
E Quranic hub
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from E Quranic hub, Education Website, P#52, St#5, Rahman Colony Marzi Purah Faisalabad near Soraya Majeed Trust Hospital, Faisalabad.
10/05/2023
پیارے کریم اللّٰه ھم سب پاکستانی مسلمان بھائیوں نفرت، بغض، بد تمیزی و بد تہذیبی، گالم گلوچ، الزامات، بہتانات لڑائی جھگڑا، فتنہ و شر سے نجات عطا فرما
فتنہ و شر پھیلانے والوں کو ھدایت نصیب فرما اور دجال کے اسپیشل آلہ کار کی پیروی کرنے سے بچا
آمین ثم آمین یا رب یا ارحم الراحمین
30/04/2023
ماں نے اپنی بیٹی سے کہا بیٹی سنبھل کر قدم رکھنا اس دور میں راستہ بہت پرخطر ہے
بیٹی نے جواب میں کہا
امی جان سنبھل کر چلنے کی آپکو ضرورت ہے کیونکہ میں تو آپکے ہی نقش قدم پر چل رہی ہوں
ماں اگر اپنا کردار پاکیزہ بنا لے تو آج بھی رابعہ بصری جیسی مستورات جنم لے سکتیں ہیں
ایک بہت بڑے سپاہ سالار نے کہتا تھا کہ تم مجھے نیک مائیں دے دو میں تمہیں نیک معاشرہ دے دونگا
اسلام میں بھی اسی لئے نکاح کرتے وقت دین داری کو ترجیح دینے کا کہا گیا ہے تاکہ آئندہ پیدا ہونے والی نسل دین دار بن سکے
23/07/2022
Assalam o alikum! E Quranic hub is best platform for islam learning and Quran learning.
23/07/2022
Welcome to E Qurnic Hub for the learning Quran and Islam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Faisalabad
7200