Learn with Mufti Mustafa Aziz

Learn with Mufti Mustafa Aziz Learn Quran & Sunnah Classes Online by Qualified Male & Female Teachers.

فیصل آباد کے احباب کے لیے خوشخبری ۔۔۔رب کریم کے خاص کرم سے یہ کلاس کا نظم بنا ہے۔۔۔ میرے لیے 4 ماہ کا  اعتکاف ہوگا ۔۔۔ چ...
20/09/2024

فیصل آباد کے احباب کے لیے خوشخبری ۔۔۔
رب کریم کے خاص کرم سے یہ کلاس کا نظم بنا ہے۔۔۔ میرے لیے 4 ماہ کا اعتکاف ہوگا ۔۔۔ چند ممالک کا سفر مؤخر کیا ہے ۔۔۔ شہروں کے اسفار بھی موقوف کر دیے ۔۔۔ چند سال پہلے کی کلاس کا خوب فائدہ ہوا تھا ۔۔۔ شرکاء ترجمہ قرآن کا لطف نماز میں لیتے ہیں ۔۔۔ تلاوت قرآن سے محظوظ ہوتے ہیں ۔۔۔
آپ سنجیدہ ہیں تو آپ کے لیے بہترین موقع ہے ۔۔۔پوسٹ پر درج سب کچھ بندہ خود ہی پیش کرے گا۔۔۔ رب کریم ہیں ۔۔۔کرم ہوگا اور پچاس فیصد ترجمہ تو صرف سننے سے سمجھ آئے گا ۔۔۔ یہ تجربہ اور شرح صدر کے بعد عرض کر رہا ہوں ۔۔۔بندہ نے عوام الناس سے عربی ،ترجمہ اور تجوید پڑھانے کا دس سال کا تجربہ حاصل کیا ہے ۔۔۔ایک ساتھ گلدستہ بن جاتا ہے ۔۔۔
اس کلاس کی فیس صرف سنجیدگی اور سنجیدگی ہے ۔۔۔
یہ کلاس آن لائن نہیں ہوگی البتہ ریکارڈنگ کی صورت میں شئیر کر دیا جائے گا ۔۔۔ آن لائن کے لئے مستقل کوئی اور کلاس دیں گے ۔
مصطفی عزیز

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1007953821341161&id=100063796566535
20/09/2024

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1007953821341161&id=100063796566535

📌محاضرات سیرت
⬆️تیسری نشست
محاضر : معروف سیرت نگار و محقق حضرت مولانا مفتی مصطفیٰ عزیز صاحب حفظہ اللہ
مصنف کتاب "سیرت کورس" ڈائریکٹر سیرۃ انسٹیٹیوٹ فیصل آباد
یہ پروگرام ان شاءاللہ تعالیٰ فیس بک پیج پر لائیو نشر کیا جاۓ گا۔

معھد_الخلیل_الاسلامی # #سیرۃ

23/08/2024

گنگا چوٹی
باغ آزاد کشمیر

16/08/2024

17اگست تا 22اگست 2024 ان شاء اللہ ۔۔
بسلسلہ سیرت کورس تربیتی نشست
اسلام آباد ،ٹیکسلا ،ہری پور ،مری ،کشمیر باغ ۔
برائے تفصیلات
03 111 772 111

           #ٹی  #وی چینلز اور سوشل میڈیا پر  #جشن  #آزادی کا دنیا بھر سے بڑے اسکالرز کے ساتھ بڑا   #لائیو  #شو دیکھئے۔  ...
14/08/2024



#ٹی #وی چینلز اور سوشل میڈیا پر #جشن #آزادی کا دنیا بھر سے بڑے اسکالرز کے ساتھ بڑا #لائیو #شو

دیکھئے۔
14 # #اگست کی سہ پہر 4 بجے
صرف درس قرآن ڈاٹ کام کے فیس بک اور یو ٹیوب چینلز پر

فیصل آباد   11اگست بروز اتوار 20244تربیتی نشستوں کا شیڈول
10/08/2024

فیصل آباد
11اگست بروز اتوار 2024
4تربیتی نشستوں کا شیڈول

سلام دل و جان سے سلام فیصل آباد کے علماء کرام
10/08/2024

سلام دل و جان سے سلام
فیصل آباد کے علماء کرام

ملتان  ***iMustafaAziz
05/08/2024

ملتان ***iMustafaAziz

اوکاڑہ ۔۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ
27/07/2024

اوکاڑہ ۔۔۔۔ان شاء اللہ تعالیٰ

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn with Mufti Mustafa Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn with Mufti Mustafa Aziz:

Shortcuts

Share

Category