10/09/2026
خوابوں کو ہنر دیں، اپنے مستقبل کو سنواریں! ✨
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (خواتین)، فیصل آباد میں Advance Dress Designing & Making (ADDM) کے 1 سالہ کورس میں داخلے جاری ہیں۔
اگر آپ فیشن، ڈریس ڈیزائننگ اور سلائی کڑھائی میں اپنی صلاحیتوں کو پروفیشنل ہنر میں تبدیل کرنا چاہتی ہیں تو یہ کورس آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
کورس میں شامل اہم شعبہ جات:
✔️ Pattern Making & Cutting
✔️ Sewing
✔️ Hand & Machine Embroidery
✔️ Textile Designing
✔️ Computer Application in DDM
✔️ Functional English
✔️ Work Ethics
آج ہی اپنے ہنر کو کامیابی کی طرف پہلا قدم بنائیں!
📍 Government Vocational Training Institute (Women), Samanabad, Faisalabad
📞 رابطہ: 041-2662425
📧 [email protected]