06/12/2025
"Our primary objective is to share information regarding job opportunities in both the private and public sector in Faisalabad and Lahore.For any related guidance or consultation, please feel free to message us directly."
Our Admin shares a post on a daily or Weekly basis regarding the Job.
*Note*
Irrelevant discussion is not allowed like Political, Religious affairs etc.
تمام *ممبران* سے درخواست ہے کہ وہ کسی بھی غیر متعلقہ (غیر ضروری/غیر متعلق) *لنک* یا اس سے متعلق کسی بھی *ذاتی* معلومات کو شیئر کرنے سے گریز کریں۔ اپنی ذاتی معلومات صرف *ایڈمنز* کو ہی دے سکتے ہیں، جو کہ جاب کے متعلق ہوگی، اور اگر آپ سے کوئی ذاتی *رابطہ* کرتا ہے تو فوراً *ایڈمن* کو بتائیں۔ بصورت دیگر، کل کو اگر آپ کا کوئی *WhatsApp* *ہیک* کر لیتا ہے یا کسی بھی طرح کا کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو اس کے *ذمہ دار* آپ خود ہوں گے۔ اس میں *گروپ ایڈمن* ذمہ دار نہیں ہوں گے۔"