Urwa Online Quran Academy

Urwa Online Quran Academy urwa online quran academ

Urva online Quran academy
19/08/2025

Urva online Quran academy

**رات کو انکھ کھل جائے تو کیا کریں** !
22/02/2025

**رات کو انکھ کھل جائے تو کیا کریں** !

12/03/2024

دوستو! نیک ساعات کی دعاؤں میں مجھے بھی شامل رکھیے گا 💐

12/01/2024
28/12/2023

Plz like

13/12/2023

انسان کو عطا کی گئی چیزوں میں سے سب سے بہتر چیز حُسنِ خُلق ہے

04/12/2023

*حج فرض ہونے کے بعد ادا نہیں کیا اور بعد میں استطاعت نہ رہے تو کیا پھر بھی حج فرض رہتا ہے یا فرضیت ساقط ہوجاتی ہے؟*

سوال

میرے اوپر دس سال قبل حج فرض ہوا تھا؛ کیوں کہ اسی زمانے میں میرے اہل و عیال کے تمام تر لوازمات پورے تھے، لیکن اب میں غریب ہوچکا ہوں اور فی الوقت مجھ پر فرض نہیں ہے، کیا اب میرے اوپر حج ہے یا نہیں؟

جواب

اگر حج فرض ہوجانے کے بعد استطاعت باقی نہ رہے تو حج کی فرضیت ساقط نہیں ہوتی؛ بلکہ علی حالہ برقرار رہتی ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں آپ پر اب بھی حج فرض ہے۔

"وکذلك لو لم یحجّ حتی افتقر تقرّر وجوبه دیناً في ذمته بالاتفاق، ولایسقط عنه بالفقر". (غنیة الناسك ص۳۳ ومثله في الهندیة وغیرها)

اب شرعاً ایسے شخص کے لیے حکم یہ ہے کہ استطاعت کا انتظا رکرے، اگر موت تک اسے استطاعت حاصل ہوجائے تو حج کرلے، ورنہ موت کے وقت حجِ بدل کی وصیت کرجائے، پھر تہائی ترکہ سے جہاں سے حجِ بدل ہوسکتا ہو ، وہاں سے اس کی جانب سے حجِ بدل کرادیا جائے۔ اگر اس کے لیے قرض لینا اور اس کی ادائیگی ممکن ہو تو قرض لے کر اپنا فرض ادا کرسکتا ہے، اگر وہ حج پر بوجہ عدمِ وسائل و اسباب نہ جاسکے، لیکن وہ سابقہ کوتاہی پر استغفار کرنے کے ساتھ موت سے پہلے حجِ بدل کی وصیت کردے تو وہ عند اللہ گناہ گار نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 144106200947

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

01/12/2023

.
{ درودشریف پڑھنے کی فضیلت }

عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰـهُ تَعَالَيٰ عَنْہُ قَالَ:
قَالَ رَسُولُ اللّٰـهِ ﷺ : مَنْ صَلَّیٰ عَلَّیَّ صَلَاۃً
وَاحِدَةً صَلَّی اللّٰـهُ عَلَیْہِ عَشَرَ صَلَوَاتٍ ، وَحُطَّتْ
عَنْہُ عَشَرُ خَطِیْئَاتٍ ، وَرُفِعَتْ لَہٗ عَشَرُ دَرَجَاتٍ.

( سنن النسائی : کتاب السھو ، باب الفضل
فی الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم
حدیث : 1297 ، 1 / 348 ، البشری )

حضرت انس بن مالک رضی اللّہ تعالیٰ عنہ سے
روایت ھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا : جو شخص مجھ پر 1 مرتبہ
درودشریف پڑھتاھے،اللہ تعالیٰ اس پر 10رحمتیں
نازل فرماتے ھیں ، اس کے 10 گناہ مٹا دیے جاتے
ھیں اور اس کے10 درجات بلند کیے جاتے ھیں-
بروز جمعہ ، 16 جمادی الاولی 1445ھ
01 دسمبر 2023ء 18 مگھر 12080ب

Address

Faisalabad

Telephone

+923008096618

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urwa Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category