30/11/2025
Visit of Pengzhou: The Vegetable Bowl of Western China
Pengzhou grows vegetables over a vast area, producing more than 2 million tons annually. This huge output feeds people across Western China. Its most famous vegetable is Pengzhou Asparagus Lettuce (Wosun), celebrated for its crisp texture and fresh taste. Pengzhou Garlic is another top-quality product.
29/11/2025
Different Types of Tomatoes....
05/11/2025
👈چین میں دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد دھان کی باقیات کو جلایا نہیں جاتا کیونکہ جلانے سے نہ صرف ماحول آلودہ ہوتا ہے بلکہ فائدہ مند کیڑے بھی مارے جاتے ہیں۔
👈چینی کسان دھان کی باقیات کو سنبھالنے کے لیے دو طریقے استعمال کرتے ہیں:
1) دھان کی باقیات کو چوپر کے ذریعے کاٹنے کے بعد مٹی میں روٹاویٹ کر دیتے ہیں۔ اس طرح مٹی کی غذائیت (Nutrients) میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
2) دھان کی باقیات میں گندم کی براہ راست بوائی کے لیے سپر سیڈر یا ہیپی سیڈر جیسی جدید مشینری کا استعمال کرتے ہیں۔
04/11/2025
New best wheat varieties:
Falak-24, Sewara-24, Champion-24, Sheraz-23, Arooj-22
🌾🌾
03/11/2025
گندم کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے بیج کو بوائی سے پہلے محکمہ زراعت سے منظور شدہ زہر کے ساتھ ضرور مکس کریں۔
02/11/2025
چین میں گندم کے بیج سے پھیلنے والی بیماریوں جیسا کہ کانگیاری، کرنال بنٹ، گندم کا بلاسٹ اور اکھیڑا وغیرہ سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بوائی سے پہلے گندم کے بیج کو کسی ایسے زہر کے ساتھ مکس کیا جاتا ہے جس میں مندرجہ ذیل میں سے کوئی ایک مؤثر اجزاء شامل ہوتا ہے:
👈 فلُوڈیوکسینل
👈 تھیرام
👈 پروپیکونازول
👈ٹیبوکونازول
👈کاربینڈازم
02/11/2025
برانی علاقوں کے لیے بہترین پیداواری صلاحیت کے حامل گندم کی اقسام:
👈عروج - 22
👈اکبر - 19
👈ایم اے - 21
👈شیراز - 23
برانی علاقوں میں گندم کی بوائی کا بہترین وقت 15 اکتوبر سے 15 نومبر ہے۔
01/11/2025
Strawberry Tunnel for facilitating the costumers by direct picking 🍓🍓
#