Qabail Educational Council GCU Faisalabad

Qabail Educational Council GCU Faisalabad

Share

Official page of Qabail Educational Council, representing Ex-FATA and FR students at Government College University Faisalabad

23/06/2026

Admission policy for BS bridging.

22/06/2026

قبائل ایجوکیشنل کونسل: آپ کے تعلیمی خوابوں کی تعبیر!

1- جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ایڈمیشن کے لیے اپلائی شروع ہو چکی ہے۔ اپلائی کی آخری تاریخ 07 جولائی 2026 ہے۔ آن لائن اپلائی کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
https://admissions.gcuf.edu.pk/register.php
2- داخلہ صرف فاٹا ڈومیسائل کے حامل امیدواروں کے لیے ہوگا۔ ہر شعبے کے لیے الگ 1500 روپے کا چالان جمع کروانا ہوگا۔ یعنی اگر آپ ایک شعبے کے لیے درخواست دے رہے ہیں تو 1500 روپے، اور اگر دو شعبوں کے لیے تو 3000 روپے جمع کرانے ہوں گے۔

3۔ ہر پروگرام میں فاٹا کے لیے 2 سیٹس ہے ایک میل امیدوار کےلیے اور دوسرا فیمل کے لیے اگر فیمیل اپنی سیٹس پہ ایڈمشن لینا نہیں چاہتی تو وہ سیٹ میل امیدوار کو میرٹ بنیاد پہ دیا جائے گا۔

4۔ انٹرنل ہاسٹل کی سہولت میل اسٹوڈنٹس کے لیے میسر نہیں ہے، جبکہ فی میل اسٹوڈنٹس کے لیے یہ سہولت میسر ہے۔

5۔ کوئی سمسٹر فیس نہیں ہے، مکمل فریشپ دی جا رہی ہے۔

6- ایف ایس کے بعد دو سال کا گیپ رکھنے والے اسٹوڈنٹس داخلے کے لیے اہل نہیں ہوں گے۔ البتہ، اگر ان دو سالوں کے دوران اسٹوڈنٹس نے امپروومنٹ یا سپلی امتحان دیا ہو تو وہ اہل ہوں گے۔ ایڈمیشن 100 فیصد میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔

7۔ جن طلبہ کا 2nd Year کا رزلٹ ابھی تک ڈکلیئر نہیں ہوا، وہ 1st Year کے نمبروں کی بنیاد پر ایڈمیشن کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

8۔ داخلہ میرٹ: امیدواروں کا *میرٹ 10%میٹرک* اور *90٪* *انٹرمیڈیٹ* نمبروں کی بنیاد پر بنایا جائے گا۔

9۔ اوپن میرٹ پر فاٹا اسٹوڈنٹس کے لیے کوئی سیٹ نہیں ہے۔

10۔ فاٹا ان یا فاٹا آؤٹ کی کوئی پابندی نہیں ہے، تاہم فاٹا کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔

11۔ بی ایس اور 5ویں سیمسٹرز کے لیے ہر ڈیپارٹمنٹ میں دو سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔

12- فاٹا ریزرو سیٹس سے مراد کسی بھی یونیورسٹی میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے مخصوص نشستیں ہیں۔

15/06/2026

https://chat.whatsapp.com/DV79VvZjzdR3mDvKLOikLV?s=cl&p=a&mlu=2
یہ اوپر واٹساپ لنک ہے جس میں آپ کو ایڈمیشن کے حوالے سے ہر قسم معلومات فراہم ہونگے ۔۔
اس کو سب جوائن کرو جو اپلائی کرنا چاہتا ہے۔

Qabail Educational Council GCU Fasilabad

President Sartaj Khan 0306 5790700

General Secretary Malik Usama Khan
0332 3403030
Admission Head Rajwali Sherani
0325 5143053
Admission Secretary Taimur Wazir
0332 5536687

Admission Box
1) Tufail Shah
03092526667

2)Mirwais Khan
03217343970

3)Muhammad Usman
03285345290

4)Yahya Khan afridi
03299078418

5)Zahid Ullah
03231539193

Informatin secretary: Adnan Bhittani
QEC ..

14/06/2026

**قبائل ایجوکیشنل کونسل، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد** کے نئے انتخابات برائے سال **2026-2027** کے تحت **سرتاج خان** کو بطور **صدر** جبکہ **اسامہ وزیر** کو بطور **جنرل سیکرٹری** منتخب کیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ کونسل کی مکمل کابینہ بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ہمیں نومنتخب صدر، جنرل سیکرٹری اور پوری کابینہ سے نیک توقعات وابستہ ہیں کہ وہ طلبہ کے مسائل کے حل، باہمی اتحاد اور خصوصاً داخلوں سمیت ہر تعلیمی و انتظامی معاملے میں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھائیں گے۔

ان شاء اللہ یہ نئی قیادت خلوص، دیانت اور بہترین حکمتِ عملی کے ساتھ کونسل کو مزید ترقی، استحکام اور کامیابی کی جانب گامزن کرے گی، اور طلبہ کو درپیش مشکلات خواہ وہ ایڈمیشن کے حوالے سے ہوں یا دیگر امور، ان کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا۔ ہم نومنتخب کابینہ کے لیے نیک تمناؤں اور کامیابیوں کا اظہار کرتے ہیں۔

Information secretary: Adnan bhittani
QEC media....

Photos from Qabail Educational Council GCU Faisalabad's post 11/06/2026

الحمدللہ! آج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے قبائل ایجوکیشنل کونسل کے طلباء و سینئرز کی جانب سے سیگنیچر ڈے نہایت خوشگوار، محبت بھری اور یادگار فضا میں منایا گیا۔ ہنسی، مسکراہٹوں، خوبصورت یادوں اور اپنائیت سے بھرپور اس دن نے دلوں میں ایسے نقوش ثبت کر دیے ہیں جنہیں شاید وقت کی گرد بھی کبھی ماند نہ کر سکے۔ دوستوں، سینئرز اور ساتھیوں کے ساتھ گزارے گئے یہ حسین لمحات ہماری تعلیمی زندگی کا ایک انمول سرمایہ ہیں، جنہیں ہم ہمیشہ محبت، احترام اور خوشی کے ساتھ یاد رکھیں گے۔

یہ صرف ایک دن یا تقریب نہیں تھی بلکہ خلوص، بھائی چارے، محبت، احترام اور خوبصورت تعلقات کو ہمیشہ کے لیے یادگار بنانے کا ایک خوبصورت موقع تھا۔ آج کی باتیں، ہنسی مذاق، ایک دوسرے کے لیے محبت بھرے جذبات اور ساتھ گزارا گیا وقت یقیناً ہماری زندگی کی ان یادوں میں شامل رہے گا جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام معزز سینئرز کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے، انہیں اپنے گھروں کا سہارا بنائے، رزقِ حلال، عزت، آسانیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے اور اپنے والدین کی امیدوں، دعاؤں اور خوابوں پر پورا اترنے کی کامل توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔

Information secretary ; ADNAN BHITTANI
Media #

Photos from Qabail Educational Council GCU Faisalabad's post 04/06/2026

آج قبائل ایجوکیشنل کونسل (گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد) کے صدر سرتاج خان، جنرل سیکرٹری اسامہ وزیر نے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افیئرز کے جناب ندیم سہیل صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قبائلی طلباء کو درپیش تعلیمی، انتظامی اور فلاحی امور پر بامقصد گفتگو کی گئی اور ان کی بہتری کے لیے مختلف امور پر تبادلۂ خیال ہوا۔ جناب ندیم سہیل صاحب نے قبائلی طلباء کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی، جس پر ہم ان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ إن شاء اللہ، قبائل ایجوکیشنل کونسل مستقبل میں بھی قبائلی طلباء کی بہترین نمائندگی کرتے ہوئے ان کے مسائل کے حل اور روشن مستقبل کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھے گی۔

22/05/2026

Qabail Educational Council (QEC) congratulates Numan Ihsan on being elected to the supreme body for the session 2026–27.
We believe his wisdom, responsibility, and dedication will contribute positively to the fair and effective functioning of QEC.
Wishing him a successful tenure ahead.

QEC: Media Press

22/05/2026

Qabail Educational Council (QEC) congragulates Tauheed Afridi on being elected to the supreme body for the session 26-27.
The supreme body holds one of the most important responsibilities within , ensuring fairness, wisdom, and balanced decision making for the betterment of the council. We believe his dedication, maturity, and sense of responsibility will greatly contribute to maintaining the values and integrity of QEC.

Wishing him a successful and honourable tenure ahead.

QEC: Media Press

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

GC Street Dhobi Gath Faisalabad
Faisalabad