17/03/2026
کل دو جگہ حاضری
"� Ignite Your Educational Journey! Unleash Your Potential with Our Cutting-Edge Learning Hub. Fuel
17/03/2026
کل دو جگہ حاضری
15/03/2026
کل رات جھنگ شہر
12/03/2026
اللہ اکبر کبیرا
امام المناظرین رحمت اللہ علیہ کے اس عمل سے آج تقریباً بلا تفریق ہر عالم دین کو سبق سیکھنا چاہیے
کسی نے کہا کہ حضرت آپ نے دوران تقریر فلاں لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ کے بارے بولا وہ مناسب نہیں ہے
حضور امام المناظرین رحمت اللہ علیہ نے جواب دیا اگر آپ کو محسوس ہوا ہے تو میں فورا اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگتا ہوں یہ عظمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مسئلہ ہے میری عزت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہے
حضور امام المناظرین رحمت اللہ علیہ کے روز بیانات حاصل کرنے کے لیے وٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/FxDafIwmOwj3SiTIIJz5gI
01/03/2026
امام اہل سنت امام المناظرین جامع امت شیخ القرآن ہماری جان حضور دادا جان علامہ محمد سعید احمد اسعد رحمت اللہ علیہ
کی ایک یادگار تصویر
28/01/2026
دادا جان حضور امام المناظرین رحمت اللہ علیہ کی پرانی تقاریر جو کیسٹ میں موجود ہیں ان کی ریکارڈنگ کے دوران ایک بیان سنا جو امام اہل سنت شاہ احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ علیہ پر حضرت دادا جان رحمت اللہ علیہ نے بیان فرمایا تھا
ان شاءاللہ عنقریب امام المناظرین رحمت اللہ علیہ پبلیکشنز پر اپلوڈ کیا جائے گا
23/01/2026
بہت خوبصورت