02/01/2026
جمعہ مبارک
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jinnah Science Academy, Education, Sugar Morr Road khawaja street Near Soha property Dealer, Faisalabad.
02/01/2026
جمعہ مبارک
High Achiever Ceremony
22/12/2025
Laptop Ceremony
ALHUMDULILLAH
18/12/2025
PTM
12/12/2025
QAWALI NIGHT 🥳🥳🥳
22/08/2025
Alhumdulillah Class 9th Annual Results
22/08/2025
📢 Jinnah Science Academy
السلام علیکم محترم والدین!
الحمدللہ آج کلاس نائنتھ کا رزلٹ نہایت شاندار رہا ہے 🌟۔ یہ کامیابی صرف بچوں کی محنت نہیں بلکہ آپ والدین کے اعتماد اور ہماری اکیڈمی کی دن رات کی محنت کا نتیجہ ہے۔
ہم دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ نے اپنے بچوں کا مستقبل Jinnah Science Academy کے حوالے کیا، اور آج ہم اس اعتماد پر پورے اترے ہیں۔ 🙏
اسی خوشی کے موقع پر ہماری پوری مینجمنٹ بچوں کے گھروں میں جا کر انہیں لیپ ٹاپس پیش کرے گی 🎁💻 تاکہ ان کی تعلیمی سفر میں مزید آسانیاں پیدا ہوں۔
یہ صرف ایک انعام نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ "جناح سائنس اکیڈمی" ہمیشہ اپنے طلبہ کے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے بھرپور محنت کرتی رہے گی۔ 🌹✨
21/08/2025
"جناح سائنس اکیڈمی کے ہونہار طلباء کو فیصل آباد ب بورڈ میں شاندار کامیابی پر %95 نمبر حاصل کرنے پر لیپ ٹاپ سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔"
🌟 الحمدللہ! کل ہماری فتح کا دن ہے! 🌟
پیارے بچوں!
20 اگست 2025 — وہ دن جب محنت رنگ لائے گی، خواب حقیقت بنیں گے، اور ان شاءاللہ ہماری کامیابی سب کے چہروں پر خوشی بکھیر دے گی۔
💫 پریشان ہونے کی ہرگز ضرورت نہیں!
آپ سب نے دل لگا کر محنت کی ہے، راتوں کو جاگا ہے، قربانیاں دی ہیں… اور یاد رکھیں، اللہ محنت کا بدلہ ضرور دیتا ہے۔
❤️ الحمدللہ ہمیں یقین ہے کہ کل ہم سرخرو ہوں گے!
🎉 ہم سب مل کر کل کا دن سیلیبریشن کے ساتھ گزاریں گے۔
🌈 ریزلٹ کچھ بھی ہو، آپ کی محنت قابلِ فخر ہے۔
🎊 اڈوانس میں آپ سب کو آپ کے شاندار نتائج کی مبارکباد!
ان شاءاللہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی جیت ہماری ہوگی!
✨ دعاؤں میں یاد رکھنا… اور چمکنے کے لیے تیار ہو جانا!
Jinnah Science Academy
12/08/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! منھتھلی ٹیسٹ سیریز کا رزلٹ آ چکا ہے۔ ہمارے وہ ہونہار طلبہ و طالبات جنہوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی، اُنہیں ۵،۰۰۰ روپے انعام دیا گیا۔ یہ ان کی محنت، لگن، اور والدین کی دعاؤں کا پھل ہے۔
یہ خوشی کی بات ہے کہ تقریباً تمام بچوں میں ماشاءاللہ نمایاں بہتری آئی ہے۔ یہ سب آپ کی محنت، آپ کے وقت اور آپ کی تربیت کا نتیجہ ہے۔ ہم دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے بچوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے۔
جو بچے اس دفعہ ٹیسٹ میں شامل نہیں ہو سکے، اُن کے لیے والدین سے خاص درخواست ہے کہ اُن کو ریگولر کریں، کیونکہ ہر چھوٹی سی غیرحاضری اُن کے خوابوں کی منزل کو دور کر دیتی ہے۔ یاد رکھیں! یہ عمر دوبارہ نہیں آئے گی، یہ وقت ہی اصل سرمایہ ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک عہد کریں کہ اگلی ٹیسٹ سیریز میں کوئی بچہ غیر حاضر نہ ہو، اور ہر بچہ پہلے سے بہتر کارکردگی دکھائے۔
"والدین کی دعائیں اور بچوں کی محنت، کامیابی کا سب سے بڑا راز ہیں"
| Monday | 03:00 - 08:00 |
| Tuesday | 03:00 - 08:00 |
| Wednesday | 03:00 - 08:00 |
| Thursday | 03:00 - 08:00 |
| Friday | 03:00 - 08:00 |
| Saturday | 03:00 - 08:00 |
| Sunday | 00:00 - 00:00 |