Ameer Hamza

Ameer Hamza

Share

we love Palestine and masjid Al Aqsa����

Photos from Ameer Hamza's post 25/03/2023

Do it today...

25/03/2023

Confidence is everything 👌😎

29/03/2022

اللہم اغفرلنا....

16/03/2022



29/06/2021

اللہ ہم سب کو معاف فرماۓ۔۔
آمین🤲

17/06/2021

Hamas soldiers love moment with Gaza people 💞💞

16/06/2021

Faisalabad💞

27/05/2021

ایک بار ضرور پڑھیں۔شکریہ
السلام علیکم!
*الجہاد الجہاد*
عمر بن عبدالعزیز نے اپنے ایک قاصد کو شاہ روم کے پاس کسی کام سے بھیجا قاصد پیغام پہنچانے کے بعد محل سے نکلا اور ٹہلنے لگا ٹہلتے ٹہلتے اسکو ایک جگہ سے تلاوت کلام پاک سنائی دی. آواز کی جانب گیا تو کیا منظر دیکھا کہ ایک نابینا شخص چکی پیس رہا ہے اور ساتھ میں تلاوت بھی کر رہا ہے. آگے بڑھ کے سلام کیا جواب نہیں ملا, دوبارہ سلام کیا جواب نہیں ملا, تیسری بار سلام کیا نابینا شخص نے سر اُٹھا کر کہا شاۂ روم کے دربار میں سلام کیسے؟ قاصد نے کہا پہلے یہ بتا کہ شاۂ روم کے دربار میں خدا کا کلام کیسے؟ اُس نے بتایا کہ وہ یہاں کا مسلمان ہے, بادشاہ نے مجبور کیا کہ اسلام چھوڑ دے انکار پر سزا کے طور پہ دونوں آنکھیں نکال دی گئیں اور چکی پیسنے پہ لگا دیا.
معاملات طے کرنے کے بعد قاصد واپس آیا تو عمر بن عبد العزیز کے سامنے اُس قیدی کی بات بھی رکھ دی ،
"کیا لوگ تھے وہ بھی "عمر بن عبد العزیز نے کوئی مذمتی بیان جاری نہیں کیا، پانچ یا دس منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا حکم نہیں دیا, اجلاس نہیں بلایا بلکہ کاغذ قلم لیا اور یہ تحریر شاۂ روم کو لکھ بھیجی،، *اے شاۂ روم مَیں نے سنا ہے کہ تیرے پاس ایک مسلمان قید ہے اور تُو اس پہ ظلم روا رکھتا ہے. میری یہ تحریر تیرے پاس پہنچنے کے بعد تو نے اس قیدی کی رہائی کا پروانہ جاری نہیں کیا تو پھر ایسے لشکرِ جرار کا سامنا کرنا جسکا پہلا فرد تیرے محل میں ہوگا اور آخری میرے دربار میں*
سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی مملکت کے سربراہ نےاتنا بڑا قدم کیوں اُٹھایا ؟
ایک ایسے شخص کے لئے جو اسکے ملک کا باشندہ بھی نہیں اپنی سالمیت خطرے میں ڈال دی..
پتہ ہے کیوں؟
کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ اگر ایک مسلمان کی حرمت خانہ کعبہ سے بڑھ کر ہے تو جغرافیائی حدود سے بھی بڑھکر ہے. کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے صرف ایک صحابی حضرت عثمان بن عفان رضی اللّہ عنہ کے لئے پندرہ سو صحابہ کرام سے موت پہ بیعت لی تھی،، انہیں معلوم تھا کہ ہادئ عالم یہ فرما گئے ہیں کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، ایک حصے میں تکلیف ہوتی ہے تو تمام جسم تڑپتا ہے. انہیں معلوم تھا کہ "نحن الاُمّہ" ہم ایک امت ہیں. اور جب سے یہ نظریہ ہم سے اُٹھا ہے ذلیل و رسواء ہو رہے ہیں، آج باوجود اسکے کہ دنیا میں ڈیڑھ ارب مسلمان موجود ہیں لیکن شامی بچی آخری ہچکیاں لیتی ہوئی کہتی ہے میں اپنے رَبّ کو جا کر سب کچھ بتاؤنگی، عراق جنگ میں ایک لڑکی جان بچانے کے لئے بھاگتے ہوئے صحافی سے فریاد کرتی ہے کہ انکل میری تصویر نہیں لینا, مَیں بے حجاب ہوں، ایک فلسطینی بچہ بھوک کی شدت سے نڈھال فریاد کر رہا ہے کہ اے اَللّٰہ! مجھے جنت بھیج دے مجھے بہت بھوک لگی ہے...
صرف چند لاکھ آبادی کا حامل ایک ملعون ملک آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتا ہے. یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ کیونکہ انہیں معلوم ہے ہم میں سے کوئی پاکستانی ہے, کوئی ہندوستانی, کوئی سعودی, اماراتی اور کوئی ملائیشین...
مسلمان ہوتے تو ایک دوسرے کے لئے تڑپ ہوتی ،،،
اور مقابلے میں کفر نیٹو کی صورت متحد ہے
اور حد تو یہ ہے کہ اسلامی مملکت کے سر براہان کہتے ہے کہ ہم نیٹو کے فرنٹ لائن اتحادی ہیں
صرف عشق کی نہیں ذلت کی بھی انتہاء نہیں ہوتی،،،،

26/05/2021

Beware of such scams 😳

26/05/2021

Alhumdulillah ek or kamyabi..❤️🇵🇰

25/05/2021

اگر ہر چیز کا فیصلہ امن سے ہونا ہوتا تو اسلام میں جہاد کا حکم نہ دیا جاتا۔
اپنے بچوں کو جہاد کا درس دو۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad