We are going to give credit to our graduates so send us your inspiring stories with achievements. we will post it
MNS University of Agriculture Multan Pakistan.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MNS University of Agriculture Multan Pakistan., Iqbal Auditorium, Faisalabad.
01/07/2024
Admissions are Open at MNS University of Agriculture Multan. Last date: July 22, 2024.
کیا آپ ایم این ایس یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان کے ماتحت سوسائٹی سکاؤٹ کے رویے سے مطمئن ہیں ؟
ہاں یا نہ
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں ۔
09/04/2023
محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں نیوٹک کے شارٹ کورسز کا اجرا کیا جارہا ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس کورسز چھ ماہ پر مشتمل ہیں اور ان میں داخلہ لینے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ کورسز میں میٹرک اور ایف سی پاس طلبہ و طالبات اپلائی کر سکتے ہیں۔ عمر کی حد 18 سے 40 سال تک ہے۔ درخواست جمع کروانے کے لیے آنلائن لنک پر اکاؤنٹ بنائیں اور ملتان شہر میں ای کامرس یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں سے ایک کورس یا دونوں کو منتخب کریں: https://candidate.navttc.gov.pk/sign-in اگر آپ کو درخواست جمع کرانے میں کسی دشواری کا سامنا ہے تو یونیورسٹی تشریف لائیں۔ یونیورسٹی میں درخواست جمع کرانے کی صورت میں اپنے ہمراہ میٹرک اور ایف ایس سی رزلٹ کارڈ کی کاپی، شناختی کارڈ کاپی اور دو عدد پاسپورٹ سائز تصویریں لائیں۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 اپریل 2023 ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف آؤٹ ریچ اینڈ کنٹی نیوینگ ایجوکیشن، سردار تنویر الیاس لائبریری، محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی، نزد پی ٹی وی اسٹیشن، پرانا شجاع آباد، روڈ، ملتان۔
09/03/2023
3 Team Trophies
9 positions in different categories
🔆Team Trophy in National Policy Competition
🔆 Team Trophy in Radio Buzz
🔆 Team Trophy in Business Idea Competition
1️⃣ Position in Policy Competition
1️⃣Position Radio Drama (Serious)
1️⃣ Position Radio Drama (Humorous)
1️⃣ Position Business Idea Competition
1️⃣ Position in Photography
(Search and Click Category)
2️⃣ Position Radio Drama (Serious)
2️⃣ Position in Business Idea Competition
2️⃣ Position Singing
2️⃣ Position Script Writing
27/10/2022
Sports Gala 2k22 coming Soon
27/10/2022
Dice AFS join us
31st of October 2022
27/10/2022
انڈرگریجویٹ ڈگری میں داخلے کے خواہشمند امیدوار مخصوص ڈگری پروگرامز میں چند خالی نشستوں پر درخواست جمع کروا کر
فوری داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔
کم ازکم اہلیت %50( 1100/550)
معلومات کے لیے ان باکس کریں یہ یونیورسٹی میں تشریف لائیے
26/07/2022
Admission open for Masters and phd
22/07/2022
Admissions open
If anyone wants detail can inbox or comment
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Faisalabad
38000