Al Ajwa online Quran academy
� الاجوہ آن لائن قرآن اکیڈمی
قاری خبیب معاویہ
03055985470
Al Ajwa online Quran academy
Contact now
03055985470
📖 الاجوہ آن لائن قرآن اکیڈمی
الاجوہ آن لائن قرآن اکیڈمی میں آپ کو گھر بیٹھے قرآنِ مجید سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جاتا ہے۔ ہماری اکیڈمی میں ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کرام کے ذریعے بچوں، خواتین اور مرد حضرات کو آسان اور مؤثر انداز میں تعلیم دی جاتی ہے۔
✨ ناظرہ قرآن پاک
✨ تجوید کے ساتھ قرآن
✨ نورانی قاعدہ
✨ سورتیں، دعائیں اور مسنون کلمات
✨ حفظِ قرآن کی کلاسز
ہماری کوشش ہے کہ ہر طالب علم کو درست تلفظ، بہتر سمجھ اور محبت کے ساتھ قرآن سکھایا جائے۔
📱 آن لائن کلاسز (گھر بیٹھے آسان تعلیم)
⏰ فلیکسیبل ٹائمنگ
👨🏫 تجربہ کار اساتذہ
آئیں آج ہی قرآن سیکھنے کا آغاز کریں اور اپنی آخرت کو سنواریں۔
📞 رابطہ کریں اور داخلہ حاصل کریں۔
03055985470
منجانب: قاری خبیب معاویہ صاحب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad
38000