16/05/2026
بھائیوں،
السلام علیکم!
ہمارے گروپ میں تقریباً سب FA والے بچوں کو ابھی تک کتابیں نہیں ملیں۔ جو تھوڑے بہت لوگوں کو مل گئیں، ان کا بیچ پہلے ڈسپیچ ہوا ہے۔ یونیورسٹی لاکھوں بچوں کی کتابیں ایک ساتھ نہیں بھیج سکتی، اس لیے مرحلہ وار بھیج رہے ہیں۔ ابھی مئی چل رہا ہے، انشاءاللہ اگلے ایک-دو ہفتوں میں زیادہ تر لوگوں کو مل جائیں گی۔
اسائنمنٹ کی ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے (پہلا اسائنمنٹ 10 جون کے قریب ہے) تو گھبراؤ نہیں، ابھی سے کام شروع کر دو۔
کیا کر سکتے ہو ابھی؟
کتابیں نہ ملی ہوں تو بھی اسائنمنٹ لکھو۔ گوگل، یوٹیوب اور آن لائن AIOU FA PDFs سے مواد لے لو۔
اپنا ٹیوٹر CMS پورٹل میں چیک کرو اور ان سے رابطہ کرو۔
قریبی ریجنل آفس یا سٹڈی سنٹر جاؤ، وہاں اکثر کتابوں کی فوٹو کاپی یا گائیڈنس مل جاتی ہے۔
کتابوں کا ٹریکنگ ضرور چیک کرو (AIOU ویب سائٹ یا CMS میں Mailing/Books Tracking والا آپشن)۔
اگر بہت دیر ہو تو ہیلپ لائن 051-111-112-468 پر کال کرو یا اپنے ریجنل آفس میں بتاؤ۔ کتاب نہ ملنے پر اکثر ایکسٹینشن بھی مل جاتی ہے۔
سب صبر رکھو، ہر سمسٹر یہی ہوتا ے، آخر کار سب کو مل جاتی ہیں۔ ابھی سے تھوڑا تھوڑا پڑھ کر پہلا اسائنمنٹ تیار کر لو تو پریشانی کم ہو گی۔
کوئی اور مسئلہ ہو تو گروپ میں پوچھ لو، مل کے حل کریں گے۔
اللہ سب کا کام آسان کرے، آمین! 👍
Join us our Whatsapp group
03286090164