Government Associate College Painsra Fsd.

Government Associate College Painsra Fsd. Government Associate College Painsra Faisalabad.

Its a Honor for Our College, Our Principal Qasim Ali Got Recognition from HED and Got Best Teacher Award.
13/05/2026

Its a Honor for Our College, Our Principal Qasim Ali Got Recognition from HED and Got Best Teacher Award.

Seminar on youth engagement was conducted today at Government Associate College Painsra
13/05/2026

Seminar on youth engagement was conducted today at Government Associate College Painsra

معرکۂ  حق میں پاکستان آرمی کی تاریخی کامیابی قوم کے عزم، اتحاد اور بہادری کی روشن مثال ہے۔اپنے دلیر سپاہیوں کو سلام، جنہ...
07/05/2026

معرکۂ حق میں پاکستان آرمی کی تاریخی کامیابی قوم کے عزم، اتحاد اور بہادری کی روشن مثال ہے۔
اپنے دلیر سپاہیوں کو سلام، جنہوں نے وطنِ عزیز کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ 🇵🇰✨

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 11 مئی کو اپنے والدین کے ہمراہ پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کے لیے کالج ہذا تشریف لائے۔
07/05/2026

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 11 مئی کو اپنے والدین کے ہمراہ پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کے لیے کالج ہذا تشریف لائے۔

آپ کے علاقہ میں ایک زبردست تعلیمی ادارہ وہ بھی نہائیت کم فیس کے ساتھ۔ داخلہ لینے کیلئے دفتری اوقات میں تشریف لائیں۔
24/04/2026

آپ کے علاقہ میں ایک زبردست تعلیمی ادارہ وہ بھی نہائیت کم فیس کے ساتھ۔ داخلہ لینے کیلئے دفتری اوقات میں تشریف لائیں۔

23/04/2026
*محترم پرنسپل محمد اصغر ملک صاحب،*السلام علیکم،آپ کی شاندار اور قابلِ فخر خدمات کے اعتراف میں ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو...
12/04/2026

*محترم پرنسپل محمد اصغر ملک صاحب،*

السلام علیکم،

آپ کی شاندار اور قابلِ فخر خدمات کے اعتراف میں ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کو ریٹائرمنٹ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی قیادت، بصیرت اور انتھک محنت نے ادارے کو بلندیوں تک پہنچایا اور بے شمار طلبہ و اساتذہ کی زندگیوں پر مثبت اثر ڈالا۔

آپ نہ صرف ایک بہترین منتظم رہے بلکہ ایک عظیم رہنما، مخلص استاد اور قابلِ تقلید شخصیت بھی ہیں۔ آپ کی رہنمائی ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔

ہم دعاگو ہیں کہ آپ کی آنے والی زندگی صحت، خوشیوں اور سکون سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے اور آپ کو ہر میدان میں کامیاب رکھے۔
آپ کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

نیک تمناؤں کے ساتھ،
اشتیاق احمد

12/04/2026

Dear principal
malik Muhammad Asghar sahb.

*آپ کو شاندار اور باوقار ریٹائرمنٹ مبارک ہو* ۔
آپ جیسے خوش مزاج ، مدبر لیڈر اور قابل استاد کی سرپرستی میں کام کرنا ہمارے لیے خوش قسمتی کی بات تھی۔ تھوڑے وقت میں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ آپ کی رخصتی پر پینسرہ کالج کے اساتذہ میں یقیناً اداسی کی فضا ہے لیکن آپ کے کامیاب کیریئر پر خوش بھی بہت ہیں ۔ اللّٰہ پاک آپ کو صحت و سکون والی طویل زندگی عطا فرمائے۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں ۔

نیک تمناؤں کے ساتھ۔
محمد تقی خان
Muhammad Asghar Malik

11/04/2026
10/04/2026

السلام علیکم سر آج آپ کی الوداعی تقریب میں صحت کی خرابی کی بناء پہ حاضر نہ ہو سکا ان شاء اللہ اولین فرصت میں ملاقات کے لیے حاضر ہو نگا آپ نے بڑے شاندار طریقے سے اپنے کیرئیر کا اختتام کیا ہے اس پہ آپ کو دل کی اتھاء گہراہیوں سے مبارکباد دیتا ہوں اصغر صاحب آپ کا پینسرہ کالج کے آغاز میں یہاں آنا اور بہت جلد پرنسپل بننا اور اسی حثیت میں مدت ملازمت کی تکمیل ایک اعزاز سے کم نہیں آپ سے پرنسپل کے طور پہ کچھ عرصہ پرنسپل فورم بھی بطور کولیگ بھی ساتھ رہا رہٹاہرمنٹ کے بعد بھی آپ کے کالج جانا معمول سابن گیا تھا دو ایک دفعہ شجر کاری میں حصہ لیا ایک دفعہ سیرت کے پروگرام میں آپ نے بلا کے عزت افزائی فرمائی میں. اپنی تعلیمی اور تربیتی سفر میں اس دن کو یاد گار سمجھتا ہوں پروفیسر اسرار معاویہ کی موجودگی میں طلباء سے شان رسالت بھی لب کشائی ایک بڑا اعزاز تھا پروفیسر بوٹا کی ترقی اور تبادلے پہ بھی حاضری کا موقعہ ملا گوجرہ کی منا سبت سے بھی رابطہ رہا خوشیوں غمیوں میں آنا جانا بھی رہا گویا سر یہ دو طرفہ تعلق اب آپ کی آزاد زندگی میں مزید بڑھے گا ان شاء اللہ ملک صاحب آپ جیسے کہنہ مشق استاد کی فراغت ایک خلاء تو ہے ہی لیکن یہ آنے والوں کے لیےجگہ چھوڑنا عین فطرت ہے حرکت اور تبدیلی میں برکت اور نمو ہے پیغمبرانہ پیشے سے وابستگی ایک ایسا اعزاز ہے جو استاد سے کوئی نہی چھین سکتا آپ نے ایک دہہیی کالج کو جو خوش قسمتی سے میرا علاقہ بھی ہے کو کامیابی سے چلا کے آپ نے میرے علاقے پہ احسان عظیم کیا جس پہ بھی آپ کا ممنون ہوں ملک صاحب پینسرہ اور میرے علاقے میں آپ کے شاندار مدت ملازمت کی تکمیل بھی ایک قابل فخر بات ہے مدت ملازمت کی تکمیل پہ جہاں مبارکباد دینا فرض سمجھتا ہوں وہیں آپ کی باقی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اللہ آپ کے لیے آپ کے اہل خانہ کے لیے آپ کا نیا سفر زیست خوشگوار ثابت ہو اللہ آپ کا حامی وناصر ہو پروفیسر صابرحسین ر پرنسپل گورنمنٹ کالج 41 ج ب. فیصل آباد مسکن گوجرہ

Address

Government Associate College Painsra Faisalabad
Faisalabad
37251

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923417697615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Associate College Painsra Fsd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category