Ikhlaqiat اخلاقیات

Ikhlaqiat اخلاقیات Ex Lecturer Commerce and Finance
Banker by Profession.

13/04/2024
25/08/2023

ہر قوم کی اپنی ترجیحات ہوتی ہیں
پڑوسی ملک بھارت کو

چندریان کی کامیابی پر مبارکباد۔

07/08/2023

اگر صرف مکہ جانے سے بات بنتی

تو ابوجہل رہتا ہی مکے میں تھا

25/07/2023

سرکاری ملازمین کی مراعات اور تنخواہیں بڑھا دیں اور
باقی عوام کو یونان والی کشتی میں بٹھا دیں

 #فیکٹ.   #ضرورت.
24/07/2023

#فیکٹ.

#ضرورت.

19/07/2023

محرم کا چاند چڑھتے ہی مومن کا دل ڈوب جاتا ہے

18/07/2023

‏کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے
خوبصورت کتاب قُرآن پاک ھے ❤️

02/07/2023


02/07/2023

سویڈن تو ایک دن فنا ہو جائے گا..

لیکن قران مجید ہمیشہ قائم و دائم رہے گا..

انشاءاللہ

03/06/2023

سبسڈی نہیں، مراعات ختم کریں۔
غریب نہیں، امیر کم کریں۔۔

20/05/2023

معجزے کرنا اللہ کا کام ہے
ہمارا کام بہت آسان ہے
دعا، صبر ، اور یقین

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhlaqiat اخلاقیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share