Hafiz Nabeel

Hafiz Nabeel

Share

Qari Nabeel Quran Academy
We are offering services 24/7
Classes will be taken through Zoom, Skype, and IMO.

We are teaching
Basic of Noorani Qaida
Reading Of Quran
Memorization of Quran
Translation And Tafseer
Namaz & Kalmy

26/05/2026

*✍️ عید کی نماز اور اس کا طریقہ*

*نیت* .... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب، 6 تکبیر زائد کے ساتھ

* *🕯️ پـــــــہلی رکــــعت 🕯️*

*……… اللّٰه اکبر ...……*
ثناء مکمل پڑھ کر پھر 3 تکبیر زائد

اللّٰه اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللّٰه اکبر...... ہاتھ باندھ لو

*اب امام قرأت کرے گا*
یعنی سورۃ الفاتحه .... ساتھ اور کوئی سورۃ
… پھر … رکوع … اور … سجدہ
… پہلی رکعت مکمل …
................………………………………………

*🕯️ دوســــری رکــــعت 🕯️*

*اب امـــام صـــاحب قـــرأت کـــرے گا*

بسم اللّٰه .... سورۃ الفاتحه ... اور کوئی سورۃ

*اســـکے بـــعد 3 تکـــبیر زائد*

اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللّٰه اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں

اللّٰه اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ پھر تشہد یعنی التحیات پھر سلام

الحمدلِلّٰه نماز عید ادا ہوگئی.

*خود بھی سیکھے اور دوسروں کو بھی سکھائیں...*

*نوٹ:* نماز عـــید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،

خطبہ دھیان اور خاموشی سے سنیں اب نماز عید مکمل ہوگئی.

24/05/2026
24/05/2026

۔

`" وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى "`
*( اور اس نے تمہیں راہ سے ناواقف پایا، پھر تمہیں ہدایت دی)۔💯🌹*

اللہ کے فیصلوں پر بھروسا رکھو۔🪄

24/05/2026

رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
حج اور عمرہ یکے بعد دیگرے کیا کرو، کیونکہ یکے بعد دیگرے حج و عمرہ کرنا فقر ( محتاجی) اور گناہوں کو ایسے ہی مٹا دیتا ہے، جیسے بھٹی لوہے کی میل کچیل دور کر دیتی ہے۔“

( مسند احمد بن *حنبل،حدیث:2887)*

24/05/2026

"*اللّٰہ تعالیٰ اپنے خاص رحم و کرم سے آپ کی زندگی میں ایسی بہار لائےجو کبھی ختم نہ ہو"🐋🪺 ✨*

*❁🫶اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ♥️❁*

*❁🫶 اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ♥️❁*

24/05/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰى بِاٰيٰتِنَاۤ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۫ٮِٕه فَقَالَ اِنِّىۡ رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ‏۔
اور ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے درباریوں کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا کہ میں پروردگار عالم کا بھیجا ہوا ہوں۔
فَلَمَّا جَآءَهُمۡ بِاٰيٰتِنَاۤ اِذَا هُمۡ مِّنۡهَا يَضۡحَكُوۡنَ۔
جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے۔
پارہ 25
سورۂ زخرف
آیت 46٫47
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

14/05/2026

*اے الله!*
ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

06/05/2026

تمھاری دعا عرش ہلا دیتی ہے
اور تمہارا یقین تقدیر بدل دیتا ہے🥹

اللہ کے فیصلے تاخیر سے آتے ہیں مگر بہترین آتے ہیں
صبر کرو، شکر کرو، توکل کرو🌸

03/05/2026

*تعلیم کی کمی تربیت پورا کر دیتی ہے، مــــــگر تربیت کی کمی تعلیم پورا نہیں کر سکتی۔ تربیتــــــ کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگــــــ آپ کو جاننا چاہیں، آپــــــ کے ساتھ رہنا چاہیں، آپــــــ کو سننا چاہیں، آپــــــ جیسا بننا چاہیں۔*

03/05/2026

*اور اُس دن مجھے رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا*🥹

*﴿سورۃ الشعراء، ۸۷﴾* 🌸

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad
38000