29/06/2024
جو مجھے تلاش کرتا ہے بے شک وہ مجھے پالیتا ہے، جو مجھے پالیتا ہے وہ مجھے پہچان لیتا ہے، جو مجھے پہچان لیتا ہے اسے مجھ سے محبت ہو جاتی ہے، جو مجھ سے محبت کرتا ہے، وہ میرا عاشق بن جاتا ہے، جو مجھ سے عشق کرتا ہے، میں اسے قتل کر دیتا ہوں، جسے میں قتل کر دیتا ہوں اس کی دیت مجھ پر لازم ہوجاتی ہے اور اس کی دیت میں ہوں۔☝️🌹