Muraqba Hall Fsd Official

Muraqba Hall Fsd Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muraqba Hall Fsd Official, Educational Research Center, Millat Road, Near Azeemia Jamia Masjid, Faisalabad.

Muraqba Hall is a place where we discuss the Educations of Quran, Do Ziker-e-Ilahi, Read Seerat Tayyaba S.A.W and Performs Meditation under the Supervision of International Spiritual Scholar Hazrat Khwaja Shamsuddin Azeemi.

17 اگست 2026 مراقبہ ہال فیصل آباد میں حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ  کے عرس مبارک کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گی...
18/08/2026

17 اگست 2026 مراقبہ ہال فیصل آباد میں حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ کے عرس مبارک کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس متبرک محفل میں قرآن خوانی، تلاوت، نعت اور بابا صاحبؒ کی شخصیت و تعلیمات پر مقالہ جات پیش کے گٸے۔

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ  کے عرس مبارک کے سلسلہ میں تقریب انشاءلله مراقبہ ہال فیصل آباد میں 17 اگست بروز پیر منعقد ہ...
14/08/2026

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ کے عرس مبارک کے سلسلہ میں تقریب انشاءلله مراقبہ ہال فیصل آباد میں 17 اگست بروز پیر منعقد ہو گی۔
دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

25/02/2026
25/02/2026
8 فروری 2026 مرکز کی ہدایات کے مطابق مراقبہ ہال فیصل آباد میں خانوادہ سلسلہ عظیمیہ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؒ کے پہلے س...
10/02/2026

8 فروری 2026 مرکز کی ہدایات کے مطابق مراقبہ ہال فیصل آباد میں خانوادہ سلسلہ عظیمیہ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؒ کے پہلے سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تلاوت اور نعت کے بعد خواتین و حضرات نے مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمیؒ کے حضور خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ اپنے خیالات کا اظہار کیا اور خصوصی طور پر بچوں نے آپکے فرمودات کے ذریعے مرشد کا پیغام شرکاء تک پہنچایا۔
آخر میں نگران مراقبہ ہال فیصل آباد رانا محمود صادق عظیمی نے ذکر، مراقبہ اور دعا کرواٸی۔

22/01/2026

سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیا قلندر بابا اولیاءؒ اور حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کو خراجِ عقیدت اور ایصالِ ثواب کے لیے عُرس کا اجتماع
اتوار 25 جنوری بعد نماز ظہر تا اذانِ مغرب
خطاب : ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی ۔ بعد نمازِ عصر
آخر میں صلوٰۃ و سلام اور دُعا
بمقام مرکزی مراقبہ ہال ، سرجانی ٹاؤن کراچی

منگل 27 جنوری قلندر بابا اولیاء کے مزار پر فاتحہ خوانی اور دعا - بعد نمازِ عصر

قارئین کو اہل خانہ و احباب کے ساتھ شرکت کی دعوت ہے۔

Address

Millat Road, Near Azeemia Jamia Masjid
Faisalabad
38000

Telephone

+923216696746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muraqba Hall Fsd Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share