Playdunyanews

Playdunyanews Playdunyanews

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک  کمی کا امکان ظاہر  کیا جارہا ہے۔ ...
14/07/2022

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔

کراچی: ایف آئی اے نے عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال کردیا۔کراچی کی سٹی کورٹ میں عامر لیاقت کی ب...
14/07/2022

کراچی: ایف آئی اے نے عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال کردیا۔کراچی کی سٹی کورٹ میں عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی، ایف آئی اے نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دانیہ شاہ کو طلبی کا خط ارسال کردیا ہے، عامر لیاقت کے اہل خانہ کو مقدمے کی تفتیش کے لئے بیان ریکارڈ کرانے کے لیئے کہا گیا ہے۔ عدالت کو رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایف آئی اے دفعہ 154 کے تحت دانیہ شاہ کا بیان لینا چاہتی ہے، خط میں عامر لیاقت کی بیوہ سے مذکورہ ویڈیو لانے کا کہا گیا ہے، دانیہ شاہ کا بیان ریکارڈ ہونے پر عدالت کو آگاہ کیا جائے گا۔

11/07/2022

youtube channel subscribe

Address

Faisalabad
3800

Telephone

+923000098214

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Playdunyanews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Playdunyanews:

Shortcuts

Share