Yaad Quran

Yaad Quran

Share

Assalam o alaikum
Hi there My Name is Hafiz Talha I am a Quran Tutor I have a 5 Year of Experience in Quran Teaching

I am a professional Arabic Quran Tutor I have a few years of experience in online and offline Quran teaching in Germany Canada and other europe countries

02/06/2024

Surah al Quima Yaad Quran channel 😊

13/03/2024

Online Quran Teacher surah Al Jin reels 1

10/01/2024

Free Free
Assalamualaikum
All Muslim people and Child Free Online Quran Memorization and Hadees classes Start Tomorrow
More information:
0308 3062158

21/10/2023

اَلَّا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ﴿ۙ۳۸﴾
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا
Online Quran Academy
0308-3062158

16/10/2023

وَ لَیَعۡلَمَنَّ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَیَعۡلَمَنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ
جو لوگ ایمان لائے اللہ انہیں بھی ظاہر کر کے رہے گا اور منافقوں کو بھی ظاہر کر کے رہے گا

15/10/2023

وَ لَا یَحۡزُنۡکَ قَوۡلُہُمۡ ۘ اِنَّ الۡعِزَّۃَ لِلّٰہِ جَمِیۡعًا ؕ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ
اورآپ کو ان کی باتیں غم میں نہ ڈالیں تمام تر غلبہ اللہ ہی کے لئے ہے وہ سنتا جانتا ہے
Online Quran teacher

14/10/2023

وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ﴿۵﴾
تجھے تیرا رب بہت جلد ( انعام ) دے گا اور تو راضی ( و خوش ) ہو جائے گا
Online Quran teacher

14/10/2023

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا کَیۡفَ یُبۡدِئُ اللّٰہُ الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۱۹﴾
کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ مخلوق کی ابتدا کس طرح اللہ نے کی پھر اللہ اس کا اعادہ کرے گا یہ تو اللہ تعالٰی پر بہت ہی آسان ہے

13/10/2023

وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَتَعۡسًا لَّہُمۡ وَ اَضَلَّ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۸﴾
اور جو لوگ کافر ہوئے انہیں ہلاکی ہو اللہ ان کے اعمال غارت کر دے گا ۔
Online Quran Teacher
0308 3062158

13/10/2023

وَ اِذَا الۡکَوَاکِبُ انۡتَثَرَتۡ ۙ﴿۲﴾
اورجب ستارے جھڑ جائیں گے ۔
Online Quran Academy

wa.me

13/10/2023

وَ کَذٰلِکَ نُفَصِّلُ الۡاٰیٰتِ وَ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۱۷۴﴾
ہم اسی طرح آیات کو صاف صاف بیان کرتے ہیں اور تاکہ وہ باز آجائیں
Online Quran Tutor

24/08/2023

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عمرہ دوسرے عمرہ تک کے درمیانی وقفہ میں ہونے والے گناہوں کا کفارہ ہے ، اور حج مقبول کی جزا جنت ہی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bukhari Chowk House # 540 D Type Colony Faisalabad
Faisalabad