Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad

Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad

Share

This is the official page of Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad.

05/06/2026

ہفتہ وار محفل درود شریف جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف درود شریف والی مسجد
دعا میں آپ بھی شامل ہو جائیں

05/06/2026

خطبہ جمعہ المبارک جامع مسجد گلزار مدینہ المعروف درود شریف والی مسجد
خطاب: حضرت علامہ قاری محمد مسعود احمد حسان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

04/06/2026

حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ قاری محمد قاسم حسان صاحب کو حج بیت اللہ کی سعادت پر مبارکباد اور وطن واپسی پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤️
اللہ پاک سب حاجیوں کا حج قبول فرمائے اور ہمیں بھی اگلے سال حاجیوں میں شامل فرمائے آمین ثم آمین

04/06/2026

allah allah yeh thi seerat e usman e ghani
اللہ اللہ یہ تھی سیرت عثمان غنی ❣️
دین پر صرف ہوئی دولت عثمان غنی ❣️
اک ذرا بیعت رضواں کی بھی تفسیر پڑھو
بیعت اللہ کی ہے بیعت عثمان غنی

03/06/2026

ہفتہ وار محفل پاک
بعنوان:
خلیفہ سوم ، امیر المومنین ، ذوالنورین ، داماد مصطفےٰ ﷺ
حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
7 جون 2026 بروز اتوار
بعداز نماز فجر
درود شریف والی جامع مسجد گلزار مدینہ محمد پورہ فیصل آباد

03/06/2026

jithe madni da dera hai lyrics in urdu
جتھے مدنی دا ڈیرہ اے نی جندڑیے چل چلیے ❣️
ایتھے کوئی نہ تیرا اے نی جندڑیے چل چلیے ❣️🤲🏻
اساں جانا مدینے نوں، ملنا عربی نگینے نوں
ہويا شوق و دھیرا اے نی جندڑیے چل چلیے
#نعت 🌟💫🌹😊🕊️

Photos from Darul Uloom Aminia Rizvia Faisalabad's post 01/06/2026

عزیزم محمد علی رضا چشتی صاحب کی دعوت ولیمہ میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ امینیہ حضرت علامہ مولانا قاری محمد مسعود احمد حسان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی شرکت

01/06/2026

حاجیو! آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو
کعبہ تو دیکھ چکے کعبہ کا کعبہ دیکھو
غور سے سن تو رضا کعبہ سے آتی ہے صدا
میری آنکھوں سے مرے پیارے کا روضہ دیکھو ❤️🌟🌠🎉😊👏

31/05/2026

ہفتہ وار درس قرآن و حدیث بروز اتوار بعد نماز فجر
ویڈیو کو آگے شئیر بھی کریں

30/05/2026

ya mustafa khair ul wara tere jiya koi nahi lyrics
یا مصطفٰیﷺ خیر الوریٰ ، تیرے جیا کوئی نہیں ❤️
کینوں کہواں تیرے جیا ،تیرے جیا کوئی نہیں ❣️

تیرے جیا سوہنا نبیﷺ ، لبهاں تے تاں ، جے ہووے کوئی
سانوں تاں ہے ایناں پتہ ، تیرے جیا کوئی نہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Street No 3/4
Faisalabad
38000