16/02/2022
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شمشیر اقدس
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سلم نے ارشاد فرمایا "کہ میں میں علم کا شہر ہوں اور علی اس شہر کا دروازہ ہے "
اک اور جگہ یوں محمد پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ اس طرح فرماتے ہیں"علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے.