11/04/2026
Come and Join us ❤️
SERVE FOR EXCELLENCE
11/04/2026
Come and Join us ❤️
24/08/2025
1st Time ever in any Academy Science Exhibition
*"Gate of Knowledge Science Academy"*
یہ دن علم، تخلیق اور جستجو کا عکاس تھا!
*Science Exhibition 2025* —
بچوں کی محنت اور اساتذہ کی رہنمائی نے اسے ناقابلِ فراموش بنا دیا۔
*Proud of our shining stars!* 🌟🔬📚
21/08/2025
*🔬 سائنس ایگزیبیشن 2025 🔬*
*Gate of Knowledge Science Academy*
کی جانب سے ایک شاندار سائنسی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے *low cost / no cost*جہاں طلباء اپنے
.اور تخلیقی سائنسی منصوبے پیش کریں گے
🌟 آئیں اور بچوں کی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
* *
18/07/2025
الحمدللہ!
آج Gate of Knowledge Science Academy میں PTM (Parents Teachers Meeting) کامیابی سے منعقد ہوئی۔
والدین کی بھرپور شرکت نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ اپنے بچوں کے تعلیمی سفر میں بھرپور دلچسپی رکھتے ہیں۔
اساتذہ اور والدین کے درمیان موثر رابطے نے طلباء کی بہتری کے لیے نئی راہیں متعین کیں۔
ہم آپ سب کے شکر گزار ہیں 🙏
تعلیم، تربیت، اور ترقی کی اس راہ پر ہم سب ایک ساتھ ہیں!
12/06/2022