Mian Umair Official

Mian Umair Official

Share

I am a Life Style influencer ،keeping an aim to make people happy & positive.

24/06/2026

Sasti Deals Ladies Jewellery & Kids Fashion Let's Explore Fsd Ep 39
Looking for high-quality items at wholesale prices? Join me on a tour of Jhang Bazar, Street 6, Faisalabad! From trendy kids' clothes to exquisite bridal jewellery and all your daily essentials

24/06/2026

23/06/2026

10 ہزار میں اپنا کاروبار شروع کریں! 😱 ہیئر اسیسریز کی سب سے سستی مارکیٹ 🛍️ Ep 38
ہم فیصل آباد کی ایسی ہول سیل مارکیٹ کا وزٹ کر رہے ہیں جہاں ہیئر اسیسریز کی بے پناہ ورائٹی اور قیمتیں اتنی کم کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ 😱
​✅ صرف 10 ہزار سے بزنس شروع کرنے کا سنہری موقع۔
✅ فینسی اور سمپل ہیئر اسیسریز کی وسیع ورائٹی۔
​اگر آپ بھی اپنا کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہترین گائیڈ ثابت ہوگی۔

23/06/2026

بس تھوڑا صبر کریں
سولر پینل پرانی قیمت 19000 پر آ رہا ہے

23/06/2026

22/06/2026

کیا آپ سستے سولر لگوانا چاہتے ہیں؟ فیصل آباد کے سب سے سستے گودام کا دورہ
یہاں آپ کو پینلز، انورٹرز، لیتھیم بیٹریاں، کیبلز اور بریکرز سمیت ہر چیز سب سے سستی ہول سیل ریٹ پر ملے گی۔ اس ویڈیو میں ہم نے سولر سسٹم کے بارے میں مکمل تفصیلات شیئر کی ہیں تاکہ آپ اپنے گھر یا بزنس کے لیے صحیح انتخاب کر سکیں۔ 🏠🏢
​ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور جانیں کہ کون سا سولر سسٹم آپ کے لیے بہترین ہے۔

22/06/2026

عالمی منڈی میں خام تیل مزید کم ہو گیا
ایران اور امریکی مذاکرات میں مزید پیش رفت کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
ہیں
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق برطانوی کروڈ آئل 1.70 فیصد کمی کے بعد 79.20 ڈالر فی بیرل پر۔
اسی کے ساتھ ساتھ امریکی کروڈ آئل بھی 0.50 فیصد سستا ہونے کے بعد 75.47 ڈالر فی بیرل پر۔

21/06/2026

بتائیے گا کہ یہ جو ایرانی کرنسی لے کر کڑوڑ پتی بن گئے تھے
اب کیا بنے گا ان سب کا

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Faisalabad
38000