Fostervss

Fostervss Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fostervss, School, Chak no 72 JB Gulali pur, Faisalabad.

03/02/2026

جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ اور اتوار
چھٹیاں آ رہی ہیں اکٹھی چار۔

*کلاس ہشتم کے سالانہ امتحانات 2026 کا پیپر پیٹرن۔اسی پیٹرن کے مطابق بچوں کی تیاری کروائیں ۔*
03/02/2026

*کلاس ہشتم کے سالانہ امتحانات 2026 کا پیپر پیٹرن۔اسی پیٹرن کے مطابق بچوں کی تیاری کروائیں ۔*

03/02/2026

بچوں کا کہنا ہے:
“سر! کل چھٹی ہے، ہم نے اسکول نہیں آنا” 😎

ہم نے کہا:
“بیٹا! حکومت ابھی سوچ میں ہے 🤔”

کیونکہ
📄 نوٹیفکیشن ہماری حکومت کا
اکثر رات کو، وہ بھی سونے کے بعد آتا ہے 😴😂

اس لیے
📚 جب تک سرکاری پرچی نہیں آتی
🏫 اسکول اوپن سمجھا جائے
🧑‍🏫 حاضری لازمی رہے گی

اگر رات 12 بجے حکومت کو یاد آ گیا 😜
تو صبح ہم بھی فوراً یاد کروا دیں گے 😆

انتظامیہ
اسکول 🏫

03/02/2026

پتنگ ختم ہو گئے ریکارڈ فروخت۔ اصل میں حکمران نہیں عوام جاہل ہیں

03/02/2026
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملک بھر میں  5 فروری کو عام تعطیل کو اعلان کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جا...
03/02/2026

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ملک بھر میں 5 فروری کو عام تعطیل کو اعلان

کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پاکستان کا صدر سائن کر تے ہو ۓ
03/02/2026

پاکستان کا صدر سائن کر تے ہو ۓ

شب برات 4 فروری عام تعطیل
03/02/2026

شب برات 4 فروری عام تعطیل

03/02/2026

*🌅آج ملک بھر میں شبِ برات نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی*

مساجد اور گھروں میں شبِ برات کی مناسبت سے خصوصی عبادات کا اہتمام

نوافل، قرآن خوانی، عبادات اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا

علمائے کرام کے مطابق شبِ برات رحمتوں اور برکتوں والی رات ہے

شبِ برات میں توبہ کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں

شعبان کی پندرہویں رات کو لیلۃ المبارکہ کہا جاتا ہے

شبِ برات میں قیام اور عبادت کی خاص فضیلت ہے۔

03/02/2026

میرا ایک دوست ہے جس نے 2017 میں اپنا بیچلر مکمل کیا۔ اس کے بعد اس نے CSS، PMS اور کچھ PPSC کے one پیپر کی تیاری کی اور ٹیسٹ بھی دیے۔ کئی جگہوں پر ایسا ہوا کہ written ٹیسٹ پاس ہو گیا لیکن انٹرویو پاس نا ہو سکا، اور بہت سی جگہوں پر written ٹیسٹ بھی پاس نہ ہو سکا۔
بعد ازاں 2023 میں اسے چائنہ میں ماسٹرز کے لیے فلی فنڈڈ سکالرشپ مل گئی۔ ایک دن مجھ سے بات کرتے ہوئے اس نے کہا:
“یار، مجھے پہلے ہی سکالرشپ کے لیے اپلائی کر لینا چاہیے تھا، میں نے ان ٹیسٹس میں وقت ضائع کر دیا۔”
میں نے اسے یہی بات سمجھائی کہ اگر وہ CSS یا PMS کے ٹیسٹ نہ دیتا اور سیدھا 2017 کے بعد ہی سکالرشپ کے لیے اپلائی کر دیتا، تو آج اس کے دل میں یہ guilt ہوتا کہ کاش میں CSS یا PMS کی کوشش کر لیتا۔ شاید میں پاس کر لیتا۔

یہی انسانی فطرت ہے: انسان جو فیصلہ کر لیتا ہے، اگر اس میں ناکامی ہو جائے تو وہ کہتا ہے کاش میں نے یہ نہ کیا ہوتا، اور جو میں آج کر رہا ہوں یہ مجھے بہت پہلے کرنا چاہیے تھا۔
اس لیے اگر آپ نے ماضی میں اپنے فیصلے اپنی اُس وقت کی سوچ اور سمجھ کے مطابق کیے تھے، تو کبھی خود کو الزام نہ دیں۔ یہ نہ سوچیں کہ میں نے وقت ضائع کر دیا، یا مجھے جو کام آج کر رہا ہوں وہ بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا۔
ماضی کو کوسنے کے بجائے حال میں رہیں، اور مستقبل کے لیے محنت کریں۔

یہی ایک چھوٹا سا پیغام ہے۔
تحریر: مدثر گجر

07/12/2023

Address

Chak No 72 JB Gulali Pur
Faisalabad
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923434405533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fostervss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Fostervss:

Shortcuts

Share

Category