22/06/2026
آج کی قرآنی آیت | 22 جون 2026 | پیر | 6 محرم الحرام 1448ھ
﴿إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا﴾
ترجمہ: "بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔" 📖 (سورۃ الشرح: 6)
زندگی کی ہر آزمائش عارضی ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔ صبر، دعا اور اللہ پر کامل بھروسہ ہی کامیابی کا راستہ ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ مجید کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور دوسروں تک اس کا پیغام پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📩 داخلے کے لیے رابطہ کریں: 📧 [email protected] 📱 +92 322 7151958 🌐 tuaseenonlinequran.com
Hifz Tajweed Pakistan IslamicPost Reminder Alhamdulillah SubhanAllah AllahuAkbar