Quranonlineteachingonline

Quranonlineteachingonline If you want to learn Quran online at home please CONTACT US whats'App 00923007681933

Assalam-o-alaikum Learn Quran Online for kid's and Adult.We provide online Quran Teaching services.Qualified Female Teachers are available 3day's free trial classes.

27/01/2024
13/10/2023
05/10/2022
29/11/2021

نبیؐ نے فرمایا: بخار کو بخار نہ کہو ، کیونکہ یہ آدم کی اولاد کے گناہورں کو اس طرح دور کرتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ کو دور کرتی ہےـ

29/11/2021

امید کبھی نہ چھوڑنا کمزورتمہارے حالات ہیں اللہ نہیں:

21/10/2021

حضرت عثمان غنی نے فرمایا: جس انسان کو سال بھر کوئی تکلیف،کوئی رنج نہ پہنچے،تو وہ جان لے مجھ سےمیرا رب ناراض ہو گیا ہے۔

29/09/2021

الفاظ کا چناو سوچ سمجھ کر کریں ، آپ کے الفاظ آپ کی تربیت ، خاندان اور آپ کے مزاج کا پتا دیتے ہیں ـ بے لگام الفاظ ، بے لگام جانور کی مانند ہوتے ہیں ـ!!

27/09/2021

جن سے تمہیں نقصان پہنچا ہو اور مزید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو ان سے کنارہ کشی کر لو ان سے بدلہ لینے کی کوشش نہ کرو کیونکہ سب سے اچھا بدلہ اللہ کا ہے

27/09/2021

حق بات کہنے سے مت ڈرو کیونکہ نہ کوئی تمہیں موت دے سکتا ہے اور نہ ہی کوئی تمہارا رزق کم کر سکتا ہے

22/09/2021

ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہے جو ٹھوکر اللہ تک لے جائے وہ سزا نہیں ہوتی۔۔۔

Address

P C 2 Muhmmadi Chowk
Faisalabad
38000

Telephone

+923007681933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranonlineteachingonline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share