04/07/2026
Required Documents For The Filling Of Income Tax Return Tax Year 2026
#2026 #2001 2002
� AQ Law Chambers
Legal | Consultancy | Immigration
Criminal | Civil | Corporate | Tax
04/07/2026
Required Documents For The Filling Of Income Tax Return Tax Year 2026
#2026 #2001 2002
26/06/2026
10 محرم الحرام | یومِ عاشورہ
"حسینؓ صرف ایک نام نہیں، بلکہ حق، صبر، عدل اور قربانی کی لازوال علامت ہیں۔"
نواسۂ رسول ﷺ، حضرت امام حسینؓ نے کربلا کے میدان میں ظلم کے سامنے سر جھکانے کے بجائے حق کا علم بلند رکھا اور اپنی جان سمیت اپنے اہلِ بیت کی عظیم قربانی پیش کر کے رہتی دنیا تک انسانیت کو یہ پیغام دیا کہ باطل کے سامنے خاموشی اختیار کرنا ایمان کا راستہ نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت امام حسینؓ کی سیرت سے حق، انصاف، صبر، اخلاص اور استقامت کا درس حاصل کرنے اور اپنی زندگی میں ان اقدار پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
24/06/2026
"Hussain (A.S) Is From me and I am from Hussain (A.S). Allah Loves those who love Hussain (A.S)"