Maskini School and It

Maskini School and It

Share

this page about YouTube and sucialmedia marketing

10/10/2025

Nadra App Reveo

06/10/2025

مجھے ایک گرافک ٹیبلیٹ کے ضرورت ہے اگر کسی کے پاس ہے تو ان بکس کریں

05/10/2025

مجھے ایک گرافک ٹیبلیٹ کے ضرورت ہے ٹیچنگ کے لیے 5, 6 ھزار روپے میں ہونا چاہیے اگر کسی کے پاس ہے تو اینبکس کریں

01/10/2025

سافٹ سکیل سرٹیفیکیٹ فری حاصل کرنے کے لیے ویڈیو دیکھیں

01/10/2025

سافٹ سکیل سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا بلکل فری ہے کسی کو ایک روپے دینے کی ضرورت نہیں یہ ویڈیو دیکھیں
https://www.facebook.com/share/v/19ivVTE3G4/

01/10/2025

بهر ملکونو ته تلونکي چه په کوم سرټیفیکیټ 20000 روپۍ ورکوي هغه بلکل فری تر لاسه کړي ویډیو پوره اوګوری
او که چاته دا سروس پکار وی او پخپله یې نه شي کولای نو زموږ سره رابطه اوکړي 03032119118

01/10/2025

بهر ملکونو ته تلونکي مسافر و نه چه د سافټ سکیل سرټیفیکیټ په نوم کومي روپۍ ځی هغه سرټیفیکیټ بلکل فری په خپل موبايل ترلاسه کولای شي چا له هم پیسې ورنکړي

25/09/2025

Beauty of the village Maskini Lower Dir
# beautyofthevillage

24/09/2025

کیا اسلام میں سیا ست ہے۔ کیا سیا ست میں مذھب کو استعمال کیا جا سکتا ہے

اسلام ایک مکمل نظام زندگی ہے۔ انسان کے انفرادی زندگی کے ھر ھر لمحے سے لیکر اجتماعی زندگی کے ھر پھلوں کے لیے اسلام میں ھدایات موجود ہیں۔اپنے اندر کے عقیدہ اور سوچ اور فکر کیسے رکنا ھے عبادات کیسے کرنا ہے اور کب کرنا ہے گھر میں اپنے خاندان کے ساتھ کیسے رھنا ھے رشتہ داروں کے ساتھ کیسے تعلقات رکھنا ہے محلے کے لوگوں کے ساتھ کیسے تعلقات رکھنا ہے اسی طرح ایک ملک کے اندر رہنے والے لوگ اپس میں کیسے رھنگے اور اگر کوئی اختلاف یا جگڑا پیدا ہوا تو اسے کیسے حل کریں گے ۔ ایک دوسرے سے خرید وفروخت کیسے کریں گے بیرونی تعلقات کیسے رکھیں گے غیر مسلموں سے کیسے تعلقات رکھیں گے غیر مسلموں سے خرید وفروخت کیسے کریں گے۔ اسی طرح اپس میں اقتصادیات ، معاشیات کیسے چلائیں گے۔ حتی کہ زندگی کے ھر پھلوں میں اسلام نے کچھ اصول ضرور مقرر کئے ہیں۔ اپ یہ سوچیں کہ ایک دین پیشاب کرنے کا طریقہ بتا تا ہے تو زندگی کے باقی بڑے بڑے معاملات اور شعبہ جات میں طریقہ نہیں بتایا ہو گا ضرور بتایا ہو گا
اسی قوانین اور قواعد و ضوابط ملک میں نافذ کر کے اپنا معاشرہ اور آپنے لوگوں کو اس قوانین پر چلا نے کو سیست کہتے ہیں اسلام میں۔
ایک حدیث شریف میں ہے کہ (ان بنى اسرا ءل كا نت تسسهم انبيا ء هم) یعنی بنی اسرائیل پر سیاست انکے انبیاء کیا کرتے تھے۔ تو سیاست کا مطلب یہ نہیں جو کہ اج کل والے ھے کہ جوٹ بو لو لوگوں کو دھوکا دو شر اور فساد پھیلاؤ۔ اس سےمطلب یہ ہے کہ لوگوں پر قانون چلاؤ اور لوگوں کو قانون پر چلاؤ۔ لیکن قانون کونسا تعضیرات ہند یا تعضیرات پاکستان،بینلاقوامی چارٹر آف ڈیموکریسی یا پارلیمنٹ میں بنایا گیا قانون۔ نہیں بلکل نہیں اسلام میں سیا ست کہتے ہیں لوگوں کو اللہ کے قانون پر چلا نا ۔ اسکے لئے ضروری ہے کہ حاکم، بادشاہ ،خلیفہ وغیرہ جو بھی مسلمانوں کا ہو تو اسے ضرور ی ہے کہ اس کو دین کا علم ھو اور اگر دین کا کامل علم نہ ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ علماء سے پوچھ کر حکم جاری کر ے اور علماء کے مشورے سے ملک کو چلانے۔اسی طرح پارلیمنٹ ھو یا جو بھی بادشاہ کے وزیر، مشیر ھو وہ قانون نہیں بنائیں گے قانون تو مسلمانوں کے پاس اللہ اور رسول کے طرف سے دیا گیا موجود ہیں البتہ اس قانون کو ملک میں کیسے نافذ کریں اور لوگوں میں اس قانون کے خلاف ورزیوں کو کیسے کم کریں اس قانون کو لوگوں کے درمیان برابری سے کیسے ایمپلمنٹ کریں اس کے لیے پارلیمنٹ ہو یا جو بھی کابینہ ہو تو صحیح ہے۔ یہ بات ایک اسلامی ملک کے لیے ضروری ہے اگر آپنے آپ کو اسلامی ملک کہتا ہے تو۔ یہ نہیں کہ ملک اسلامی ہو گا ملک میں بسنے والے لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہیں گے اور اگر کوئی سیا ست دان اسلام کا بات کرے گا یا دین کا بات کرے گا تو اپ کہیں گے کہ دیکھو یہ مذہب کارڈ استعمال کرتے ہیں سیا ست میں یہ بات بلکل غلط ہے
اقبال کہتا ہے کہ
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
جس شخص یا گروہ یا جماعت کے سیاست میں دین اور اسلام کے لحاظ نہ ہو تو وہ اسلام کے نظر میں فساد ہے سیاست نہیں ہے اگر کسی ملک کے لوگ اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں اور اپنے ملک کو اسلامی ملک کہتے ہیں تو اس قوم کے سیاست میں اسلام ہو نا ضروری ہے بلکہ اس کو چاہیے کہ سیاست اسلام کے نفاذ کے لئے کرے تاکہ لوگ اسلامی نظام کے تحت پر امن طریقے سے عزت اور احترام کے ساتھ اسلام کے مطابق زندگی بسر کر سکیں
ہاں ھمارے ملک میں جو لوگ اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں وہ اکثر جھوٹے ہیں اور خود بھی اسلام پر عمل نہیں کرتے خود بھی اسلامی قوانین کے لحاظ نہیں رکھتے اور اکثر اوقات میں اسلام کے قوانین کے مخالفت کرتے ہیں
اسلام میں سیاست کہتے اس کو ہے کہ لوگوں کو شرعی قوانین پر چلا یا جاے
واللہ اعلم باالصواب

22/09/2025

Great leader

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Faisalabad
83000