16/06/2026
آئی پی ایل میں چھکوں کی برسات کرنے والا اصل عمر 25سال بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ تین سالوں سے چودہ سالہ سوریا ونشی سری لنکا اے ٹیم کے خلاف سپر اوور میں کلب باولر کے خلاف پندرہ رنز نہیں بنا سکا میچ ہرانے پر سری لنکن کھلاڑی کو دھکے دیکر گرایا جس پر سری لنکا کے دو کلب کرکٹر نے گلے سے پکڑا کر زمین پر منہ کے بل الٹا گرا دیاہے معاملے آئی سی سی تک پہنچ گیا ہے سوریا ونشی کے ذہن میں یہ تھا یہ کوئی افغانستان کرکٹر کی طرح ہوگا جو آئی پی ایل کی لالچ کی وجہ سے خاموش ہوجائے گا لیکن یہ سری لنکن ہے
اس سے پہلے گزشتہ سال جب انڈر 19ایشیاکپ میں علی رضا نے اسکو آؤٹ کیا تو اس نے بھی نازیبا الفاظ کا استعمال کیا تھا جس پر نوجوان فاسٹ بولر علی رضا نے اس کو ایسا الفاظ بولے تھے کہ سیدھا بھاگ کر ڈریسنگ روم پہنچا میچ ہارنے کے بعد پھر رونے لگ گیا تھا
13/06/2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ساؤتھ افریقہ کے گیری کرسٹن کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ میں نے پاکستان کی ٹیم میں ایک پلیئر دیکھا کہ اس کو اپنی ففٹی یا سنچری کے بجائے ٹیم کی جیت کا غم ہوتا تھا اور وہ تھے فخر زمان جب بھی اس کو کہا جاتا تھا کہ آپ نے اس نمبر پر بلےبازی کیلئے جانا ہے تو آگےسے ایک ہی جواب آتا جیسے آپ کی مرضی جس سے ٹیم کا فائدہ ہو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے حالانکہ اس کی اصل پوزیشن اوپننگ ہے میرے خیال میں فخر زمان پاکستان کے پاس اسوقت واحد پلیئر ہے ون ڈے اور ٹی20میں جو اکیلے میچ جیتا سکتا ہے لیکن پاکستان کے موجودہ کرکٹ چلانے والوں نے اس سے فائدہ نہیں اٹھایا میں جب کوچ تھا میرا پہلا اپشن ہوتا تھا مجھے فخر زمان چاہئے شاید یہی وجہ تھی کہ میرے خلاف عاقب جاوید نے سازشیں شروع کی اور مجھے مجبوراً مستعفی ہونا پڑا میں پاکستان ٹیم کو آگے لیکر جانا چاہتا تھا اس کیلئے میرے پاس بہت پلان تھے لیکن میرے کام میں دخل اندازی کی گئی اور میں ایک پروفیشنل کوچ ہوں یا اور کوئی پروفیشنل کوچ وہ اپنے کام میں دخل اندازی برداشت نہیں کرتا پاکستان کے پاس ٹیلنٹ ہے لیکن اس کو استعمال کرنے کا طریقہ نہیں ہے
12/06/2026
لاکہوں لوگوں نے پاکستانی پرچم اور پاکستانی فٹبال فیفا ورلڈکپ کے افتتاحی میچ سے پہلے بڑے اسکرین پر دیکھا،
پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے رات کو جب دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا تیارکردہ فٹ بال پیش کیا گیااور اعلان ہوا کہ اس بار بھی فٹ بال میڈین پاکستان کا استعمال ہوگا جس کو دنیائے فٹ بال کے دس لیجنڈ فٹ بالرز نے پاس کیا ہے اور اسٹیڈیم میں نصب بڑی اسکرین پر پاکستانی پرچم کیساتھ پاکستانی فٹ بال دیکھا دیا افتتاحی تقریب میں لاکھوں لوگ موجود تھے اور پھر فٹ بال میچ ریفری کو پیش کردیا افتتاحی میچ میکسیکو اور افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پاکستانی فٹ بال سے
12/06/2026
Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
12/06/2026
🚨💔 کرکٹ کی دنیا کے لیے ایک جذباتی لمحہ!
👑🏏 کین ولیمسن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
🏏 ٹیسٹ کرکٹ میں 9,515 رنز
🏏 ون ڈے کرکٹ میں 7,256 رنز
🏏 ٹی20 انٹرنیشنل میں 2,575 رنز
🏆 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنے والے کپتان
شکریہ، کین ولیمسن! 🥹💔
جدید دور کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے ایک اور کرکٹ کے حقیقی سفیر۔ آپ کی شاندار خدمات، عاجزی اور لاجواب کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 👏🇳🇿❤️
😢 نیوزی لینڈ کے عظیم ترین بلے بازوں اور کامیاب ترین کپتانوں میں شمار ہونے والے کین ولیمسن نے اپنے شاندار بین الاقوامی کیریئر کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
🌟 اپنی شاندار بیٹنگ، بہترین قیادت اور عاجزانہ شخصیت کی بدولت کین ولیمسن نے دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے دل جیتے۔
🏆 ان کی قیادت میں نیوزی لینڈ نے کئی تاریخی کامیابیاں حاصل کیں اور عالمی کرکٹ میں اپنی الگ پہچان بنائی۔
👏 شکریہ کین ولیمسن، آپ کی خدمات اور یادگار لمحات کو کرکٹ شائقین ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
💔 ایک عہد کا اختتام...
11/06/2026
بابر اعظم نے کرکٹ میں کئی یادگار سنچریاں اسکور کی ہیں، لیکن ان تمام سنچریوں میں سے وہ کون سی ہے جسے آپ آج بھی نہیں بھولے؟ 🤔🔥
🏏 158 vs England? 🏏 196 vs Australia? 🏏 یا پھر کوئی اور سنچری؟
👇 اپنی پسندیدہ سنچری کمنٹ میں ضرور بتائیں اور وجہ بھی لکھیں!
❤️ اگر آپ بھی کنگ بابر کے فین ہیں تو پوسٹ کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔
11/06/2026
The 2027 men's ODI World Cup, which will be played in South Africa, Zimbabwe and Namibia, has been provisionally inked into the calendar to run from October 4 to November 21 🗓️