21/03/2026
Eid Mubarak to All Muslims.
Deputy District Education Officer Tehsil City Faisalabad.
21/03/2026
Eid Mubarak to All Muslims.
02/03/2026
PECTAA TRAINING SESSION
District Education Authority, Faisalabad
District Education Officer Male Elementary Faisalabad
Deputy District Education Officer Tehsil City
Deo Secondary Faisalabad
Muhammad Shakeel
02/03/2026
PECTAA TRAINING SESSION
District Education Authority, Faisalabad Muhammad Shakeel
Deo Secondary Faisalabad
Deputy District Education Officer Tehsil City
District Education Officer Male Elementary Faisalabad
28/02/2026
28/02/2026
District Education Authority, Faisalabad
، 🌱🌍
درخت صرف زمین کی زینت ہی نہیں، بلکہ ہماری زندگی کی سانسیں ہیں۔ آئیے! اس موسمِ بہار 2026 میں محکمہ جنگلات پنجاب کی اس مہم کا حصہ بنیں اور اپنے حصے کا ایک پودا لگا کر اپنی دھرتی کا قرض اتاریں.
آپ کا لگایا ہوا ایک پودا ، کل کا ایک تناور اور سایہ دار درخت بنے گا. 🌳✨
آؤ مل کر دھرتی کو سر سبز وشاداب بنائیں! 🌷🇵🇰
27/02/2026
27/02/2026
🌈تعلیمی بہتری کے ساتھ اخلاقی تربیت پر زور
🌈 نظم و ضبط صفائی اور سکیورٹی اولین ترجیح
سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد جناب راؤ عبد الکریم اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری جناب محمد ذاکر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری سٹی جناب محمد شکیل نے گورنمنٹ پرائمری سکول مرضی پورہ کا اچانک وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے طلبہ و طالبات کی تدریسی کارکردگی نظم و ضبط۔ صفائی ستھرائی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اساتذہ کی حاضری چیک کی اور تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے اساتذہ اکرام کو ہدایت کی کہ بچوں کی اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ وہ نہ صرف اچھے طالب علم بلکہ اچھے انسان بھی بن سکیں
اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو ڈریس کوڈ پر خصوصی توجہ دینے کی تلقین بھی کی۔
District Education Authority, Faisalabad
Muhammad Shakeel
Deo Secondary Faisalabad
Deputy District Education Officer Tehsil City
District Education Officer Male Elementary Faisalabad
26/02/2026
🌈تعلیمی بہتری کے ساتھ اخلاقی تربیت پر زور
🌈 نظم و ضبط صفائی اور سکیورٹی اولین ترجیح
سی ای او ایجوکیشن فیصل آباد جناب راؤ عبد الکریم اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری جناب محمد ذاکر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈی ای او ایلیمنٹری سٹی جناب محمد شکیل نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کلیم شہید کالونی نمبر 1 کا اچانک وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے طلبہ و طالبات کی تدریسی کارکردگی نظم و ضبط۔ صفائی ستھرائی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اساتذہ کی حاضری چیک کی اور تعلیمی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے اساتذہ اکرام کو ہدایت کی کہ بچوں کی اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ وہ نہ صرف اچھے طالب علم بلکہ اچھے انسان بھی بن سکیں
اس کے ساتھ ساتھ اساتذہ کو ڈریس کوڈ پر خصوصی توجہ دینے کی تلقین بھی کی۔
District Education Authority, Faisalabad Muhammad Shakeel Deo Secondary Faisalabad Deputy District Education Officer Tehsil City District Education Officer Male Elementary Faisalabad
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 16:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |