Darsgah Khidmat e Markaz

Darsgah Khidmat e Markaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darsgah Khidmat e Markaz, MUNEERABAD STREET NO. 7 ABC Road NEAR ILYAS PARK, Faisalabad.

03/10/2025

خدمت اپڈیٹ # ڈائیریکٹر خدمت پروگرامز راے محمد ناصر نقشبندی کا سیلاب زدہ علاقوں موضع چٹیانہ ،موضع بیلہ بنگش کا دورہ سیلاب زدگان میں اشیاء خوردونوش پہ مشتمل فیملی راشن پیکج ، منرل واٹر ،ملبوسات ، مچھر بچاؤ کا سامان ،ادویات کی تقسیم درسگاہ خدمت مرکز سیلاب زدگان کی مکمل بحالی تک ریلیف آپریشن جاری رکھے گا




26/08/2025

ان شاءاللہ تعالیٰ عزوجل بروز جمعرات سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان کا دوسرا قافلہ روانہ کیا جاے گا یہ تباہی کی اک مختصر سی ویڈیو ہے ہم اپنے حصہ کی شمع جلائینگے

25/08/2025

سالانہ لنگر شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریب تقسیم فری وہیل چیئرز🌹
خصوصی آمد: فضیلتہ الشیخ السید لطیف الصولی البرزنجی (بغداد شریف عراق)
خصوصی آمد:راؤ محمد اقبال صاحب
آمد کا منتظر: رائے محمد ناصر نقشبندی
11 ربیع الاول بعد از نماز عشاء

25/08/2025

سالانہ لنگر شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریب تقسیم فری وہیل چیئرز🌹
خصوصی آمد: فضیلتہ الشیخ السید لطیف الصولی البرزنجی (بغداد شریف عراق)
خصوصی آمد:سید امتیاز حسین شاہ
آمد کا منتظر: رائے محمد ناصر نقشبندی
11 ربیع الاول بعد از نماز عشاء

25/08/2025

آج پیر بابا مارکیٹ میں ملبہ ہٹاتے ہوے 8ماہ کے بچے کی لاش نکلی سیلاب کے بعد اب تک لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری

Photos from Darsgah Khidmat e Markaz's post 23/08/2025

خدمت مرکز کیجانب سے متاثرین سیلاب میں خشک راشن کی تقسیم ہر ممکن کوشش کی ہے کہ متاثرین کی کم سے کم تصاویر بنائی جائیں کچھ متاثرین کہتے کہ تصاویر بنا کر دیکھائی جائیں کہ میں ہم کن مسائل کا شکار

23/08/2025

پیر بابا رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف بونیر میں سیلاب متاثرین میں لنگر شاہ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تقسیم

18/08/2025

درسگاہ خدمت مرکز کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی مہم کا آغاز۔




Photos from Darsgah Khidmat e Markaz's post 27/02/2025

تیاریاں استقبال رمضان المبارک درسگاہ خدمت مرکز❤️

26/02/2025

Ramadan Projects InshAllah...!

Want your school to be the top-listed School/college in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

MUNEERABAD STREET NO. 7 ABC Road NEAR ILYAS PARK
Faisalabad
36000