Almadina Online Quran Academy

Almadina Online Quran Academy Al-Madinah Online Quran Academy
Contact us to teach yourself and your children online Quran with Taj

20/04/2026
رزق میں اضافے کا ایک بے مثال وظیفہایک صَحابی نے عرض کی:یارسول اللہ ﷺ!  دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیرلی ۔ فرمایا: کیا وہ تسبیح...
08/04/2026

رزق میں اضافے کا ایک بے مثال وظیفہ
ایک صَحابی نے عرض کی:یارسول اللہ ﷺ! دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیرلی ۔ فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یادنہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی بَرَکت سے روزی دی جاتی ہے، جب صبحِ صادق طلوع ہو تو یہ تسبیح ایک سو بار پڑھا کرو،" سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِہٖ، سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِیْمِ، اَسْتَغْفِرُاللہَ"دنیا تیرے پاس ذلیل ہو کر آئے گی۔ وہ صحابی چلے گئے کچھ مدّت ٹھہر کر دوبارہ حاضر ہوئے، عرض کی:یارسول اللہ ﷺ! دنیا میرے پاس اس کثرت سے آئی، میں نہیں جانتا کہ اس کوکہاں رکھوں۔(الخصائص الکبریٰ،جلد2، صفحہ299،دار الکتب العلمیۃ،بیروت)*

قبلہ الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب کے لیے احبابِ اہلسنت دعا کیجیے گاکڈنی Kidney میں درد کی وجہ سے علالت ہےاللہ کریم حضو...
07/04/2026

قبلہ الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب کے لیے احبابِ اہلسنت دعا کیجیے گا

کڈنی Kidney میں درد کی وجہ سے علالت ہے

اللہ کریم حضور پاک کا صدقہ شفاء عطا فرمائے

**آمین!*

15 شوال المکرم عرس سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہاللہ پاک کے آخری نبی، رسول ہاشمی ﷺ نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ...
04/04/2026

15 شوال المکرم عرس سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
اللہ پاک کے آخری نبی، رسول ہاشمی ﷺ نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! بے شک ساتویں آسمان پر لکھا ہے:
حَمْزَۃُبْنُ عَبْدِالْمُطَّلِبِ اَسَدُ اللہِ وَ اَسَدَ رَسُوْلِہٖ
یعنی حضرت حمزہ بن عبدالمطلب ؄ اللہ اور اس کے رسول کے شیر ہیں۔
(معجم کبیر:ج2،ص266، حدیث: 2881)

پندرہ شوال اے اجاگر دل پہ اپنے نقش کر ❤️مصطفیٰ ﷺ نے خود ہی روضے پہ اُتارا آپ کو ❤️
03/04/2026

پندرہ شوال اے اجاگر دل پہ اپنے نقش کر ❤️
مصطفیٰ ﷺ نے خود ہی روضے پہ اُتارا آپ کو ❤️

❤ 15 شوال المکرم  جنگِ اُحد ❤️اورسیدالشہدا سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہجاں نثارانِ بدر و اُحد پر درودحق گزارانِ بیعت پہ ...
01/04/2026

❤ 15 شوال المکرم جنگِ اُحد ❤️اور
سیدالشہدا سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ عنہ

جاں نثارانِ بدر و اُحد پر درود
حق گزارانِ بیعت پہ لاکھوں سلام
اُن کے آگے وہ حمزہ کی جانبازیاں
شیرِ غُرّانِ سَطْوَت پہ لاکھوں سلام

10 شوال ولادت امام احمد رضاخان اور   گیارہوں شریف مبارک ہو تیری سرکار میں لاتا ہے رضاؔ اُس کو شفیع جو میرا غوث ہے اور لا...
29/03/2026

10 شوال ولادت امام احمد رضاخان
اور گیارہوں شریف مبارک ہو

تیری سرکار میں لاتا ہے رضاؔ اُس کو شفیع
جو میرا غوث ہے اور لاڈلا بیٹا تیرا ﷺ

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almadina Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share