UAF Entertainment & Info Desk

UAF Entertainment & Info Desk Hi, welcome to all of you. Thank you �

the main purpose of this page two spread information related to University of Agriculture Faisalabad like follow and share this page to get information first.

16/04/2025

Assistant Superintendent Police 🚓 seat's
For info visit PPSC FPSC GK NTS & Educators Preparation

💫 _Fees concession at uaf Complete procedure How  to apply for fees discount 2023_🔶 _Eligibility_🔶 _Documents required_ ...
17/02/2023

💫 _Fees concession at uaf Complete procedure How to apply for fees discount 2023_
🔶 _Eligibility_
🔶 _Documents required_

Link 🔗👇
https://youtu.be/BTwAZAnozxk

University Of Agriculture Faisalabad
UAF Entertainment Group

16/02/2023

امریکہ سے آئے مہمان ہماری ثقافتی جھومر سے ہوئے متاثر اور شروع ہوگئے۔۔۔۔۔😂💖😂

06/02/2023

زندہ ہیں طلبہ زندہ ہیں
اپنا حق لے کر رہیں گے
انتظامیہ کی غنڈہ گردی نامنظور
مین گیٹ،جیل روڈ،جی پی گیٹ،نڑوالا روڈ،ایگرونومی گیٹ احتجاجاً مکمل طور پہ بند
جو طلبا و طالبات یونیورسٹی کے اندر بیٹھے ہیں باہر آپ لوگوں کے بھائ آپ کیلیے لڑ رہے ہیں آپ لوگوں کا ضمیر کب جاگے گا آپ لوگوں کی ضروت ہے ان کو آپ لوگ ساتھ دو تو رانا اقرار کیا شہباز شریف بھی آپ کی مانے گا میری بہنوں اگر آپ کو اپنے والدین کے پیسے کا احساس ہے تو اپنے حق کیلیے آپ بھی نکلو ۔۔جو اپنا ضمیر مار کے آرام سے بیٹھے ہوۓ ہیں جو تبدیلی کے دعوے کرتے ہیں وہ اپنی فیس کیلیے تو نکل نہں سکتے ملک کے کیلیے کیا باہر نکلے گیے.

06/02/2023
06/02/2023

یونیورسٹی کا مین گیٹ اور جی بی گیٹ پر احتجاج جاری ہے، مہربانی کرکے تمام اسٹوڈنٹ وہاں پہنچیں تک یونیورسٹی کے گھٹیا فیصلے کو مؤثر طریقے سے پیش کر سکیں۔

ویسے یونیورسٹی میں بڑے بڑے لاوے اور پاوے آ کر چلے گئے ، وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے لھڑے ہو کر ظلم چیلنج کرنے کی ہمت آج...
01/02/2023

ویسے یونیورسٹی میں بڑے بڑے لاوے اور پاوے آ کر چلے گئے ، وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے لھڑے ہو کر ظلم چیلنج کرنے کی ہمت آج تک کسی کو نہیں ہوئی

آج فیسیں کم کروانے والے لڑکے جتنے بھی ہیں قسم سے انہوں نے چس کرا دی، اطلاعات کے مطابق رات کے دو بجے بھی وی سی آفس کے باہر بستر لگا کر خراٹے مار رہے ہیں دوسری طرف تھوڑی دور ایک بنگلے میں کسی کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں

یونیورسٹی میں پڑھنے والا/والی ہر سٹوڈنٹ اور وہ لوگ جن کا کوئی آئندہ اس یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتا ہے، وہ اب ان لوگوں کے مقروض ہیں

باقی رہی انکا ساتھ دینے کی بات، وہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، اس پھسپھسی قوم میں اتنے غیرت مند باقی سب بے غیرتوں کے چہرے سے کالک ملنے کے لیے کافی ہیں
‏اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
‎

Request to all students you must participate in this protest.اب طلبہ اپنا حق لیں گے!!!بڑھتی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتج...
31/01/2023

Request to all students you must participate in this protest.
اب طلبہ اپنا حق لیں گے!!!
بڑھتی فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کہ اس ظالمانہ اضافے کو واپس نہیں لیا جاتا.

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں ظالمانہ اضافے کے پیشِ نظر اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ نے "پریس کانفرنس" کا انع...
19/01/2023

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوں میں ظالمانہ اضافے کے پیشِ نظر اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ زرعیہ نے "پریس کانفرنس" کا انعقاد کیا اور میڈیا نمائندگان کو طلباء کے مسائل سے آگاہ اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا۔
ناظم جامعہ برادر محمد عثمان میڈیا نمائندگان سے مخاطب ہوئے اور ان کے سوالات کے جوابات دیے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو خبردار کیا کہ اگر اپنا یہ اقدام واپس نہ لیا تو طلباء احتجاج کا آئینی اور جمہوری حق استعمال کریں گے اور اپنا حق لے کر رہیں گے۔

UAF Knowledge

‏پچھلے سال فیسیں بڑھائی طلباء خاموش رہے اپنی مادر علمی کے وقار کی وجہ سے مگر اس مرتبہ یہ ہتھکنڈے نہیں چلیں گے‎  Please j...
17/01/2023

‏پچھلے سال فیسیں بڑھائی طلباء خاموش رہے اپنی مادر علمی کے وقار کی وجہ سے مگر اس مرتبہ یہ ہتھکنڈے نہیں چلیں گے
‎
Please join in trend on Twitter
اسلامیہ یونیورسٹی کی طرح زرعی یونیورسٹی کے طلباء کو بھی یونیورسٹی کے گیٹ اور چوک میں احتجاج کرنا ہوگا۔جب تک سڑک بند نہیں ہوتی انصاف نہیں ملتا۔

Agriculture university Faisalabad has increased 25% fee's and now a days when people is struggling with inflation. It will be very hard for parents of middle class to pay their children university fees.

اسلامی جمعیت طلبہ زرعی  یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے فیسوں میں اضافے کی پر زور مذمت کرتی ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے ...
17/01/2023

اسلامی جمعیت طلبہ زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے فیسوں میں اضافے کی پر زور مذمت کرتی ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے فیسوں میں بے تحاشہ اضافہ کرنا تعلیم دشمن اقدام ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ مطالبہ کرتی ہے کہ اس تعلیم دشمن اقدام کو فوری واپس لیا جائے ورنہ طلبہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے-

Address

University Of Agriculture Faisalabad
Faisalabad
38000

Telephone

+92419200161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UAF Entertainment & Info Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category