22/08/2026
الحمدللہ قاری آذان عباسی صاحب نے محکمہ اوقاف اسلام آباد کے تحت مسابقہ حفظ قرآن کریم میں اول پوزیشن حاصل کی ۔
اس موقعہ پر قاری آذان عباسی صاحب کے والد محترم انعام عباسی صاحب
اور اساتذہ کرام
استاد التحفیظ مولانا قاری سید رضوان اللہ صاحب
استاد التحفیظ قاری واجد علی صاحب
استاد التجوید قاری عبد الواحد صاحب
استاد التجوید الشیخ محمود شاہ صاحب
کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
اللہ تعالیٰ اس بچے کو مزید ترقیوں سے نوازے آمین