Iqra Roza Tul Atfal School

Iqra Roza Tul Atfal School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra Roza Tul Atfal School, School, Nazad jazz Frenchies Kazmi Chowk dokota Road dunyapur, Dunyapur.

📖 دینی و معیاری تعلیم کا امتزاج
🌙 دنیاپور کا پہلا اسکول جہاں طلباء کو حافظِ قرآن بنانے کا اہتمام
👦👧 پلے گروپ تا ہشتم
🕌 نماز باجماعت، اخلاقی تربیت اور انفرادی توجہ
📍 کاظمی چوک، دنیاپور
📞 0300-6346348
آپ کے بچوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے کوشاں

05/03/2026

نرسری کلاس کا بچہ ۔۔۔۔ محض تعلیم نہیں ۔۔۔۔ تربیت اخلاقیات ساتھ ۔۔۔۔۔ دنیا پور کا واحد سکول کہ جہاں تمام بچوں کو حافظ قرآن بنایا جاتا ہے ۔۔۔
پلے گروپ تا لیول 5 بمعہ قرآن پاک حفظ ۔۔۔۔۔
چھٹی کلاس تا لیول 8 بمعہ قرآن پاک حفظ ۔
۔۔۔۔۔۔ 2026 میں اپنے بچوں کو اقرأ روضۃ الاطفال سکول سسٹم دنیا پور کیمپس کا ایک بار وزٹ لازمی کروائیں شکریہ ۔۔۔۔
منتھلی ٹیسٹ سسٹم ۔۔۔تین ماہ بعد والدین سے میٹنگ اور بچوں میں مزید بہتری کے لئے اظہار رائے لازمی ۔۔۔۔۔۔ بچّے آپ کے ایک حسین مستقبل کے ضامن ۔۔۔۔

21/02/2026

اقرأ روضۃ الاطفال سکول سسٹم دنیا پور کیمپس وہ ایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے کہ جہاں بچوں کو پلے گروپ سے پانچویں جماعت تک تمام بچوں کو حافظ قرآن بھی بنادیا جاتا ہے الحمدللہ اور پانچویں جماعت پاس بچے جو قرآن پاک حفظ کرنا چاہتے ہیں ان بچوں کو 3سال میں چھٹی ، ساتویں اور آٹھویں جماعت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کا حافظ بھی بنایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ الحمدللہ آپ اپنے بچوں کے نیک دینی مستقبل کے لئے اقرأ روضۃ الاطفال سکول کا ایک بار وزٹ لازمی کریں شکریہ ۔۔۔۔۔

19/02/2026

اقرأ روضۃ الاطفال سکول سسٹم دنیا پور کیمپس ایک ایسا دنیا پور شہر کا منفرد ایجوکیشنل ادارہ ہے کہ جہاں تمام تر طلباء اور طالبات کو قرآن پاک کا حافظ بنایا جاتا ہے ۔۔۔اور مکمل انگلش میڈیم معیاری تعلیم سے آراستہ کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کی ترتیب یہ ہے کہ پلے گروپ سے پانچویں کلاس تک تمام بچوں کو حافظ قرآن بھی بنادیا جاتا ہے الحمدللہ ۔۔ اور پانچویں پاس کلاس کے بچوں کے لئے چھٹی ، ساتویں اور آٹھویں جماعت جس میں انگلش ، ریاضی اور سائنس کے ساتھ قرآن پاک بھی مکمل کروایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

بچوں کے نیک دینی مستقبل کے لئے رابطہ کریں ۔۔۔۔

🌟 Welcome to School Iqra Roza-Tul-Atfal, Dunyapur! 🌟A place where young minds grow with knowledge, character, and Islami...
02/02/2026

🌟 Welcome to School Iqra Roza-Tul-Atfal, Dunyapur! 🌟
A place where young minds grow with knowledge, character, and Islamic values.
We are committed to quality education, nurturing learning, and a bright future for our children.
📚✨ Together, we build tomorrow.
🌙الحمدللہ!
ہم بڑی خوشی کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ شہر دنیاپور میں پہلی بار ایک ایسا اسکول کہ جہاں
📖 دینی تعلیم اور 📚 معیاری عصری تعلیم ایک ساتھ دی جاتی ہے۔

ہمارا مقصد صرف پڑھانا نہیں،
بلکہ آپ کے بچوں کی مکمل اخلاقی، تعلیمی اور روحانی تربیت کرنا ہے
تاکہ وہ مستقبل میں ایک اچھے مسلمان اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔

👦👧 پلے گروپ تا ہشتم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلے گروپ تا
پرا ئمری بمعہ مکمل حفظ قرآن 5 سال میں ۔۔۔۔۔۔۔ چھٹی ، ساتویں مڈل بمعه مکمل حفظ قرآن 3 سال 5 ماہ میں۔۔۔۔
جہاں ہر بچے پر انفرادی توجہ،
تجربہ کار اساتذہ،
اخلاقی تربیت اور آدابِ معاشرت،
پاکیزہ ماحول
اور نماز باجماعت کے ذریعے تربیت کی جاتی ہے۔

✨ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ
قرآن سے جُڑا رہے،
اچھی تربیت پائے
اور ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھے
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ کریں:
03006346348
📍 کاظمی چوک، نزد جاز فرنچائز، دنیاپور.

🤝 آپ کے اعتماد کے منتظر
ایک محفوظ، معیاری اور دینی تعلیمی ادارہ






Address

Nazad Jazz Frenchies Kazmi Chowk Dokota Road Dunyapur
Dunyapur
64101

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923006346348

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Roza Tul Atfal School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category