09/04/2024
السلام علیکم ! پیسہ کمانے کے لئے سب سے آسان اور پر سکون زریعہ آنلائن پلیٹ فارم ہے۔ اور آنلائن پیسہ کے لئے کمیونیکیشن سکلز لازمی ہیں اور کمیونیکیشن سکلز میں انگلش بولنا آنا چاہئے ۔ جس کے پاس کمیونیکیشن سکلز ہیں ، بولنے کا ہنر آتا ہے وہ پیسہ کمانا جانتا ہے ۔