Al Razi Public Higher Secondary School

Al Razi Public Higher Secondary School "Education is not preparation for life; education is life itself "

AL GHAZALI PUBLIC HIGHER SECONDARY SCHOOL
03/05/2026

AL GHAZALI PUBLIC HIGHER SECONDARY SCHOOL

19/01/2026
شدید سردی کی جاری لہر اور آئندہ ہفتے متوقع انتہائی کم درجۂ حرارت کے باعث، پی ڈی ایم اے کی سفارشات کی روشنی میں حکومتِ پ...
10/01/2026

شدید سردی کی جاری لہر اور آئندہ ہفتے متوقع انتہائی کم درجۂ حرارت کے باعث، پی ڈی ایم اے کی سفارشات کی روشنی میں حکومتِ پنجاب نے طلبہ کے تحفظ کو مدِنظر رکھتے ہوئے موسمِ سرما کی تعطیلات میں 19 جنوری تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
تمام والدین اور طلبہ سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور گھروں میں محفوظ رہیں۔

21/12/2025

🎉 الحمدللہ! الغزالی پبلک اسکول اینڈ کالج کا ایک اور اعزاز 🎉
کامیابیوں کا تسلسل: مانجھا کوٹلہ (تحصیل دنیا پور) کا نام روشن!

تعلیم کے میدان میں اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، الغزالی پبلک اسکول اینڈ کالج نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ محنت اور لگن سے ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ گذشتہ برس ہمارے 3 طلبہ کے مختلف میڈیکل کالجز میں داخلوں کے بعد، اس سال بھی اللہ کے فضل سے ایک تاریخی کامیابی ہمیں نصیب ہوئی ہے۔

🌟 ہمارا فخر: رابعہ مصطفیٰ 🌟
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت ہو رہی ہے کہ ہماری ہونہار اور قابلِ فخر بیٹی رابعہ مصطفیٰ (دختر غلام مصطفیٰ) نے اپنی انتھک محنت سے نامور کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج، لاہور میں اپنا داخلہ یقینی بنا لیا ہے۔

کامیابی کا سفر:

پچھلا سال: رابعہ نے 93.8% نمبر حاصل کیے، لیکن میرٹ 94.2% ہونے کی وجہ سے معمولی فرق سے رہ گئیں۔

اس سال (عزمِ نو): انہوں نے ہمت نہیں ہاری، مارکس امپرو کیے اور مجموعی طور پر 95.03% نمبرز کے ساتھ پنجاب کے سب سے بڑے میڈیکل کالج میں جگہ بنائی۔

💐 مبارکباد اور خراجِ تحسین
ادارہ اس شاندار کامیابی پر رابعہ مصطفیٰ، ان کے والدین اور تمام معزز اساتذہ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔ یہ کامیابی اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور طالبہ کے غیر متزلزل عزم کا ثمر ہے۔

"عزمِ محکم ہو تو منزل خود ہی مل جاتی ہے"

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ رابعہ مصطفیٰ کو ایک بہترین ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!

Alhamdolillah
18/09/2025

Alhamdolillah

Address

Chowk Manjha Kotla
Dunyapur
61400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Razi Public Higher Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category