ڈاکٹر محمد رمضان مدنی آفیشل Dr Muhammad Ramzan Madni Official

  • Home
  • Pakistan
  • Dunyapur
  • ڈاکٹر محمد رمضان مدنی آفیشل Dr Muhammad Ramzan Madni Official

ڈاکٹر محمد رمضان مدنی آفیشل Dr Muhammad Ramzan Madni Official کامیابی کا سیدھا راستہ

06/02/2023
14/11/2022

عَنْ عَبْدِ اللهِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيُّ الذَّنْبِ أَكْبَرُ عِنْدَ اللهِ قَالَ أَنْ تَدْعُوَ لِلّٰهِ نِدًّا وَهُوَ خَلَقَكَ قَالَ ثُمَّ أَيٌّ قَالَ أَنْ تَقْتُلَ وَلَدَكَ خَشْيَةَ أَنْ يَطْعَمَ مَعَكَ قَالَ ثُمَّ أَيُّ قَالَ أَنْ تَزْنِیْ حَلِيْلَةَ جَارِكَ فَأنْزَلَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيْقَهَا (وَالَّذِيْنَ لَا يَدْعُوْنَ مَعَ اللهِ إِلَهًا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللّٰهُ إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَا يَزْنُوْنَ الْآيَةْ

روایت ہے عبداللہ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا حضور کو ن سا گناہ بہت بڑا ہے اللہ کے ہاں فرمایا یہ کہ تم اللہ کا شریک ٹھہراؤ۔حالانکہ اس نے تمہیں پیدا کیا عرض کیا پھر کون سا گناہ۔فرمایا یہ کہ اپنی اولاد اس ڈر سے مار ڈالو کہ وہ تمہارے ساتھ کھائے عرض کیا پھر کون سا گناہ فرمایا یہ کہ اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو تب ﷲ نے اس کی تصدیق میں یہ آیت اتاری اور وہ جو خدا کے ساتھ دوسرے معبود کو نہیں پوجتے اور نہ اس جان کو ناحق قتل کریں جسے اللہ نے حرام کیا اور نہ زنا کریں.

Address

Punjab College Dunyapur
Dunyapur
59120

Telephone

+923006810620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر محمد رمضان مدنی آفیشل Dr Muhammad Ramzan Madni Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ڈاکٹر محمد رمضان مدنی آفیشل Dr Muhammad Ramzan Madni Official:

Shortcuts

Share